Tag Archives: پانی

صیہونی حکومت کی جارحیت میں 72 ہزار فلسطینی معذور

فلسطینی بچے

پاک صحافت فلسطینی معذور یونین کے سیکرٹری جنرل نے کہا: غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کی جارحیت میں 72 ہزار سے زائد فلسطینی معذور ہو گئے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق آج (پیر) عربی21 کے ساتھ انٹرویو میں “مجدی مری” نے مزید کہا: غزہ کی پٹی کے خلاف …

Read More »

سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا کراچی پانی سے محروم ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا کراچی پانی سے محروم ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ ٹینکر مافیا کا بھی شہر سے خاتمہ کیا جائے گا، کراچی روشنیوں کا شہر ہے، اس کی اپنی تاریخ ہے۔ …

Read More »

پیپلز پارٹی کے خلاف بننے والا اتحاد پانی کا بلبلہ ہے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما امیتاز شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف بننے والا اتحاد پانی کا بلبلہ ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی مقبولیت سے خوفزدہ یہ جماعتیں عام انتخابات سے راہ فرار اختیار کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

پانی چوری اور غیر منصفانہ تقسیم جیسے بنیادی مسائل پر کنٹرول کیلئے کوشاں ہیں، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے میئر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کا بنیادی مسئلہ پانی کی چوری اور غیر منصفانہ تقسیم ہے جس پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بات ڈپٹی میئر سلمان مراد اور واٹر بورڈ حکام کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

کراچی کے شہری آسانی سے صاف پانی کے ٹینکرز حاصل کر سکیں گے۔ میئر کراچی

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری آسانی سے صاف پانی کے ٹینکرز حاصل کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضی وہاب نے ہائیڈرنٹس مینجمنٹ سینٹر واٹر کارپوریشن کا دورہ کیا۔ ہائیڈرنٹس مینجمنٹ سینٹر سے متعلق سی ای او واٹر کارپوریشن نے میئر کراچی کو …

Read More »

حکومت میں آکر عوام کے سارے مسائل حل کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

حیدرآباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ حکومت میں آکر عوام کے سارے مسائل حل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حیدرآباد میں پانی کے منصوبے کے افتتاح کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی الیکشن سے ڈررہے ہیں، اگر …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف نے گوادر میں چائنا ایکسپو سینٹر کا افتتاح کردیا

شہباز شریف

گوادر (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر میں چائنا ایکسپو سینٹر کا افتتاح کردیا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر بھی وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل چکا ہے، چین، سعودی عرب …

Read More »

بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 150 افراد جاں بحق

بارش متاثرین

اسلام آباد (پاک صحافت) حالیہ بارشوں نے ملک بھر میں 150 افراد کی جان لے لی جبکہ حالیہ بارشوں سے ملک بھر میں کل 233 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے نے حالیہ مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان سے متعلق رپورٹ …

Read More »

کراچی کی کوئی سڑک بارش کیوجہ سے بند نہیں ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کی کوئی سڑک بارش کیوجہ سے بند نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ شہر میں بارشوں کے بعد صورتحال کنٹرول میں ہے۔ کراچی کی تمام سڑکیں موٹر ایبل ہیں، ناگن …

Read More »

لاہور میں کئی گھنٹے مسلسل بارش سے نظام زندگی مفلوج

بارش

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں کئی گھنٹے مسلسل بارش سے نظام زندگی مفلوج، شاہراہیں تالاب بن گئیں، 2 لڑکے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں موسلادھار بارش نے سڑکوں اور گلیوں کو ندی نالے بنا دیا۔ واسا کے مطابق سب سے زیادہ بارش ائیرپورٹ اور گلشن راوی میں …

Read More »