Tag Archives: پارلیمان

بتایا جائے کہ جن پر الزام لگا وہ غدار ہیں یا جس نے غداری کارڈ کھیلا ہے وہ؟ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بتایا جائے کہ جن پر الزام لگا وہ غدار ہیں یا جس نے غداری کارڈ کھیلا ہے وہ؟ پہلی حکومت دیکھی ہے جو اپنے جانے پر جشن منا رہی ہے۔ فیصل کریم کنڈی کا …

Read More »

عدالت ہماری پارلیمان کو بکھرنے سے بچائے گی، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے   پاکستان تحریک انصاف کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 197 ارکان غدار اور آپ کسی سے ملیں تو وفادار ہیں؟ عدالت ہماری پارلیمان کو بکھرنے سے بچائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز …

Read More »

عمران خان غدار وطن غدار پارلیمان ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان غدار وطن اور غدار پارلیمان ہے۔ عمران خان نے جو حرکت کی ہے ان پر آرٹیکل 6 لاگو ہوتا ہے.جب آپکو معلوم ہو کہ عدم اعتماد …

Read More »

عدم اعتماد ہو یا اعتماد کا ووٹ، چھری خربوزے پر ہی گرے گی، حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان  پیپلزپارٹی   وسطی پنجاب کے صدر اور پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ  کا کہنا ہے کہ  عدم اعتماد ہو یا اعتماد کا ووٹ،چھری خربوزے پر ہی گرے گی۔ انہوں نے وزیر اعظم  عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ   خان صاحب سرکس لگانے کے بجائے …

Read More »

عمران خان اگر جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو جلسوں کی بجائے پارلیمان میں اپنی اکثریت ثابت کریں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا  کہنا ہے کہ عمران خان اگر واقعی جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں تو جلسوں کی بجائے پارلیمان میں اپنی اکثریت ثابت کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سکریٹری جنرل …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے لانگ مارچ سے متعلق جاری بیان میں کہا کہ 27 فروری کومارچ سندھ اورپنجاب سے ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچے گا، بلاول بھٹو نے ہمیشہ ایشوز کی سیاست کی ہے ذاتیات پرنہیں گئے، وفاقی حکومت …

Read More »

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پارلیمان اور عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پارلیمان اور عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے آپریشن رد الفساد کے پانچ …

Read More »

صدارتی نظام کی کوئی گنجائش نہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے صدارتی نظام سے متعلق سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی مہم پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صدارتی نظام ڈکٹیٹر پیدا کرتا ہے، ایسے نظام کی کوئی گنجائش نہیں۔ …

Read More »

بیساکھی ہٹے گی تو پارلیمان میں ہمارے نمبر پورے ہوجائیں گے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے بیساکھی ہٹے گی تو پارلیمان میں ہمارے نمبر پورے ہوجائیں گے، یہ لوگ اب صرف بیساکھی کی مدد سے چل رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان …

Read More »

موجودہ نااہل حکومت پارلیمانی روایات سے نا واقف ہے، نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے حکومت کی جانب سے متنازع بل پاس کرنے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ نااہل حکومت پارلیمانی روایات سے نا واقف ہے۔ نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی …

Read More »