Tag Archives: پابندی

ویکسینیشن نہ کروانے والے رہنماوں اور کارکنوں کی پارٹی اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی سندھ نے ویکسینیشن نہ کروانے والے رہنماوں اور کارکنوں کی کسی بھی پارٹی اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے ہدایت کی ہے کہ پی پی سندھ کے ڈویژن سے لے کر وارڈ سطح تک …

Read More »

پنجاب حکومت کیجانب سے مزارات کو اگست کے آخر تک بند کرنے کا اعلان

مزارات

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر مزارات کو اگست کے آخر تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت راولپنڈی، فیصل …

Read More »

گلگت بلتستان میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد

گلگت بلتستان

گلگت (پاک صحافت) صوبائی حکومت کی جانب سے ملک کے دیگر شہروں اور مختلف ممالک سے سیاحوں کے گلگت بلتستان داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر دیامر استور ڈویژن نے بابوسرٹاپ اور تھور چیک پوسٹ پر تعینات افسران کو سیاحوں کو روکنے کا حکم جاری …

Read More »

پاکستانی شہریوں کو عمرہ پر جانے کی پابندی برقرار

سعودی عرب

ریاض (پاک صحافت) سعودی عرب کی جانب سے پاکستانی شہریوں کو عمرہ پر جانے کی پابندی کو مزید برقرار رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت حج و عمرہ سعودی عرب کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے …

Read More »

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر ہوائی سفر کیلئے پابندی عائد

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر ہوائی سفر کے لئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن حکام کا کہنا ہے کہ یکم اگست سے تاحکم ثانی اندرون ملک فضائی …

Read More »

سندھ میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ، نوٹیفکیشن جاری

کورونا پابندیاں

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں آج سے لاک ڈاؤن نافذ کر دیا،  حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں آج سے جزوی لاک ڈاؤن نافذ ہوگا اور شہریوں کے غیر ضروری طور پر گھر سے نکلنے …

Read More »

وزیراعلی سندھ کیجانب سے کراچی میں مکمل لاک ڈاون کی منظوری

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کراچی میں مکمل لاک ڈاون کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے …

Read More »

سندھ میں 2 ہفتے کے لاک ڈاؤن اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی کی تجویز

کورونا پابندیاں

کرا چی (پاک صحافت)  کراچی  سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے  پیش نظر طبی ماہرین نے صوبے میں 2 ہفتوں کے لئے لاک ڈاؤن اور انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کردی ہے۔ طبی ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ تمام تعلیمی ادارے …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے شام چھ بجے کے بعد گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد کردی

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے متعلقہ محکموں کو کراچی میں شام چھ بجے کے بعد گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں کراچی …

Read More »

وفاقی حکومت کشمیر کے انتخابات کو متنازع بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کشمیر کے انتخابات کو متنازع بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ وفاقی سطح پر الیکشن میں دھاندلی کی سازش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »