Tag Archives: ٹیکنالوجی

جعل سازی کرنے والی 42 ہزار ایپلی کیشنز بند

ایپلی کیشن

کراچی (پاک صحافت) جعل سازی میں ملوث 42 ہزارایسی ایپلی کیشنزکوبند کردیا گیا ہے۔ جوکہ سرمایہ دارکمپنیوں کے بھیس میں عوام کولوٹنے میں ملوث تھیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکومت کودھوکہ دہی کے حوالے سے ملنے والی بے تحاشا شکایتوں کے بعد مواصلاتی نیٹ ورک پرمنظم طریقے …

Read More »

اب صر ف8 منٹ میں اپنا اسمارٹ فون چارج کریں

چارج

کراچی (پاک صحافت) اگر آپ کے ذہن میں بھی یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ  کیا 8 منٹ میں اسمارٹ فون چارج کیا جا سکتا ہے؟ تو اس کا جواب  ہے جی ہاں۔  کیوں کہ ویوو کی جانب سے دنیا کی تیز ترین چارجنگ ٹیکنالوجی پر کام کیا جارہا ہے۔ …

Read More »

خلائی میدان میں ایران کی پیشرفت: رپورٹ

ایران

تھران {پاک صحافت} مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر نے بتایا ہے کہ ایران دنیا کے دس ممالک میں شامل ہو گیا ہے جو سیٹلائٹ بناتے اور انہیں لانچ کرتے ہیں۔ عیسیٰ زارپور نے کہا کہ ایران سخت پابندیوں اور مشکلات کے باوجود خلائی میدان میں ترقی کرنے میں کامیاب …

Read More »

ملٹی نیشنل موبائل کمپنی سونی نے ایپل کے ٹکر کا ’ایکسپریا ون فور‘ متعارف کرادیا

سونی

کراچی (پاک صحافت) ملٹی نیشنل موبائل کمپنی سونی نے ایپل کے ٹکر کا ’ایکسپریا ون فور‘ متعارف کرادیا، جس میں پہلی بار طاقتور آپٹیکل زوم کیمرا دیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر کمپنی نے ’ایکسپریا ون فور‘ کو آن لائن فروخت کے لیے پیش کیا ہے، تاہم آئندہ ماہ تک …

Read More »

ایران کے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ڈرون دشمن کی ناک میں دم کر دیں گے: حیدری

حیدری

تھران {پاک صحافت} ایران بہت جلد طویل فاصلے تک مار کرنے والے ڈرون اور ٹینک شکن میزائلوں کی رونمائی کرنے والا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے ڈرون اور ٹینک شکن میزائلوں کی نقاب کشائی …

Read More »

پلے اسٹیشن اور ننٹینڈو نے اپنی سروسز روس میں معطل کردیں

سانسفرانسسکو ( پاک صحافت)  ٹیکنالوجی، کمپوٹرچپ، سوشل میڈیا پلیٹ فارمزاور پیٹرولیم کمپنیوں کے بعد گیم اور گیمنگ کنسول بنانے والی کمپنیوں نے بھی روس کا بائیکاٹ شروع کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الیکٹرانکس مصنوعات اور ویڈیوگیمز بنانے والی کمپنیوں سونی اور ننٹینڈو نے روس میں اپنے …

Read More »

ہواوے کی جانب سے ایک نیا ای انک ٹیبلیٹ، ہائبرڈ کمپیوٹر اور اور لیپ ٹاپ متعارف

بیجنگ (پاک صحافت) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کی جانب سے ایک نیا ای انک ٹیبلیٹ، ہائبرڈ کمپیوٹر اور اور لیپ ٹاپ متعارف  کیا گیا ہے۔ میٹ بک ایکس پرو اس کمپنی کا فلیگ شپ لیپ ٹاپ ہے جبکہ میٹا پیڈ پیپر ای انک ٹیبلیٹ ہے جس کے ساتھ اسٹائلوس سپورٹ …

Read More »

دنیا کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے روس کو کمپیوٹر چپ کی فراہمی روک دی

ایپل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے روس کو کمپیوٹر چپ کی فراہمی روک دی۔  خیال رہے کہ  یوکرین پر روسی حملے کے بعد امریکا، برطانیہ، یورپی یونین اور دیگر مغربی ممالک نے روس پر معاشی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق روس پر پابندی کے …

Read More »

نوکیا کی جانب سے سستا ترین اور شاندار فون متعارف

نوکیا

کراچی (پاک صحافت) ٹیکنالوجی کمپنی نوکیا کی جانب سے زیادہ فیچرز کے ساتھ سستا ترین  شاندار فون متعارف کرایا گیا ہے، رپورٹس کے مطابق یہ فون ممکنہ طور پر مارچ کے مہینے میں فروخت کے لئے مارکیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ کمپنی کی جانب سے اس فون کو نوکیا …

Read More »

ترکی اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مفاہمت اور تعاون کے 13 یادداشتوں پر دستخط

دستخط

انقرہ {پاک صحافت} ترکی اور متحدہ عرب امارات نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان کے دورہ ابوظہبی کے پہلے دن مختلف شعبوں میں مفاہمت کی 13 یادداشتوں، تعاون کے معاہدوں اور پروٹوکول پر دستخط کیے ہیں۔ پاک صحافت نے رپورٹ کیا کہ متعدد معاہدوں پر دستخط کرنے کا مقصد …

Read More »