Tag Archives: ٹیلی گرام

پابندیوں کے باوجود سال 2021 کے دوران ٹک ٹاک نے تمام ایپس کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) بھات رت میں بین ہونے اور امریکی پابندیوں کے باوجود شارٹ ویڈیو شیئرنگ چین کی مقبول ایپ ٹک ٹاک نے تمام ایپس کو پیچھے چھوڑ دیا۔ Appfigures کے جاری  کردہ اعدادوشمار کے مطابق 2021 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپلیکیشنز میں ٹک ٹاک …

Read More »

واٹس ایپ کی بندش کے بعد ٹیلی گرام کی مقبولیت میں مزید اضافہ

روسی ایپ

اسلا م آباد (پاک صحافت) مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس کی 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب کو 6 گھنٹے کی بندش کے بعد دوسری مسیجنگ ایپس کی مقبولیت میں اضافہ دیکھا گیا اور ٹیلی گرام کو 70 لاکھ نئے صارفین ملے۔ ٹیلی گرام کے چیف ایگزیکٹو افسر ’سی ای …

Read More »

ویڈیو کالنگ کے حوالے سے ٹیلی گرام کا زبردست فیچر

روسی ایپ

سان فرانسسکو (پاک صحافت) دنیا کی مقبول میسجنگ ایپ ٹیلی گرام نے ویڈیو کالنگ کے حوالے سےنیا زبردست فیچر متعارف کرا دیا ہے،  ٹیلی گرام انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹیلی گرام نے اینڈرائیڈ کے تازہ ترین ورژن میں 0.5x, 1.5x and 2x  کی رفتار سے ویڈیو کو چلانے کے …

Read More »

ٹیلی گرام میں متعدد نئے اور دلچسپ فیچر ز کا اضافہ

ٹیلی گرام

لندن (پاک صحافت) ٹیلی گرام نے اپنے صارفین کے بڑی خوشخبری  دیتے ہوئے متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جن میں وائس چیٹ میں ویڈیو سپورٹ، پیمنٹس 2.0، شیڈولنگ وائس چیٹس، وائس چیٹس کے لیے منی پروفائلز، نیا ویب ورژن اور دیگر شامل ہیں۔ ٹیلی گرام انتظامیہ …

Read More »

ٹیلی گرام نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

روسی ایپ

ماسکو (پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ ٹیلی گرام نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا،  ٹیلی گرام سب سے زیادہ ڈاؤنلوڈ ہونے والے اپلیکشنز میں شامل ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹیلی گرام دنیا بھر میں ایک ماہ کے دوران …

Read More »

واٹس ایپ چیٹ ہسٹری کو ٹیلی گرام پر منتقل کرنے کے لئے’’نیو میسج ہسٹری امپورٹ ٹول ‘‘ متعارف

واٹس ایپ چیٹ ہسٹری منتقلی

ماسکو (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی کے اعلان کے بعد صارفین کی جانب سے اس کے متبادل ایپس پر منتقلی کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں صافین کے لئے ایک بڑی مشکل یہ آرہی ہے کہ وہ اپنی چیٹ ہسٹری کو نئے ایپ پر کیسے …

Read More »

روسی ایپلیکیشن ٹیلی گرام نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

ٹیلی گرام

ماسکو (پاک صحافت) واٹس ایپ کی نئی پالیسی کے بعد روسی ایپلیکیشن ٹیلی گرام نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، ٹیلی گرام کے صارفین میں غیر معمولی اضافہ کو اس ایپ کے بانی پاویل ڈوروف نے انسانی تاریخ  کی سب سے بڑی ڈیجیٹل ہجرت قرار دے دیا ہے۔ ٹیلی …

Read More »

واٹس ایپ کی متنازع پالیسی کے بعد سگنل اور ٹیلی گرام ، ایپ اسٹور پر سرفہرست

ٹیلی گرام و سگنل

لندن (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے متنازع پالیسی کے اعلان کے بعد صارفین کی جانب سے واٹس ایپ کو ترک کرنے کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ دوسری جانب سنگل اور ٹیلی گرام جیسی ایپس نے واٹس ایپ کی جگہ لے لی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ایپس کی …

Read More »

واٹس ایپ کی نئی پالیسی صارفین کی جانب سے مسترد

واٹس ایپ

سان فرانسسکو (پاک صحافت) میسجنگ اور ویڈیو کالنگ کی معروف ترین ایپ واٹس ایپ کی جانب سے متعارف کرائی گئی نئی پالیسی کو صارفین کی جانب سے یکسر مسترد کر دیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حالیہ دنوں پیغام رسانی کی ایپلیکیشنز ٹیلی گرام اور سگنل کے صارفین میں …

Read More »