Tag Archives: ٹاسک فورس

ضلعی سطح پر بجلی چوری کے سدباب کیلئے ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ضلعی سطح پر بجلی چوری کے سدِباب کے لیے ٹاسک فورس قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ مریم نواز شریف کی زیرِصدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اس دوران بجلی چوری سے متعلق امور کا جائزہ …

Read More »

معاشی بحالی کیلئے ٹاسک فورسز قائم ہوں گی۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

لاہور (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ معاشی بحالی کیلئے ٹاسک فورسز قائم ہوں گی، منی ایکسچینجز کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے اور ڈالر کے تبادلے، انٹربینک ریٹس میں شفافیت لائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور چیمبر آف کامرس کا نمائندہ وفد تشویشناک کاروباری …

Read More »

قومی ٹاسک فورس برائے آرٹیفیشل انٹیلی جنس تشکیل

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ 15 رکنی قومی ٹاسک فورس برائے آرٹیفیشل انٹیلی جنس تشکیل دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاسک فورس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ماہرین، نجی شعبے اور حکومت کے نمائندے شامل ہیں،ٹاسک فورس آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو معیشت، گورننس اور …

Read More »

سوشل میڈیا پر پاک فوج کیخلاف مہم، خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف مہم چلانے پر وزارت داخلہ کی جانب سے خصوصی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق پاک فوج کے خلاف 8 ٹک ٹاک اکاؤنٹ، 44 ٹوئٹر اکاؤنٹ اور 50 سے زائد فیس بک اکاؤنٹس …

Read More »

آئی ٹی سیکٹر معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ٹی سیکٹر معیشت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم کی ٹاسک فورس برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اور ٹیلی کام کا فنانس ڈویژن کے حوالے سے …

Read More »

ملک میں قابل تجدید توانائی کے وسائل پر انحصار بڑھانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں قابل تجدید توانائی کے وسائل پر انحصار بڑھانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں، سولر انرجی کے کاروبار پر مراعات دی جائیں گی، توانائی کے شعبہ میں کسی کو اجارہ داری قائم …

Read More »

سندھ کی تمام یونیورسٹیز اکتیس جولائی تک بند رہیں گی۔ کورونا ٹاسک فورس

یونیورسٹیز

کراچی (پاک صحافت) کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سندھ کی تمام یونیورسٹیز کو اکتیس جولائی تک بند رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کا جائزہ لیا گیا جس کے بعد …

Read More »

سندھ حکومت کیجانب سے تعلیمی ادارے، ہوٹلز اور شادی ہالز بند کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر تعلیمی ادارے، ہوٹلز اور شادی ہالز کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس …

Read More »

اسرائیلی انجینئر، آئرن ڈوم ایک بہت بڑا جھوٹ / ابو حمزہ، آئرن ڈوم ناکام ہو گیا

آئرن ڈوم

پاک صحافت الجزیرہ نے صہیونی حکومت کے “آئرن ڈوم” کے نظام پر “للقصہ بقیہ” پروگرام میں نشر کیا۔ صہیونی حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس نظام نے فائر کیے گئے 90 میزائلوں کا مقابلہ کیا ہے ، لیکن آئرن ڈوم کی تعمیر کے انجینئروں میں سے ایک الجزیرہ کے ساتھ …

Read More »

فلیپینس میں 85 افراد پر مشتمل فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

فلپائن

فلیپینس {پاک صحافت} فلیپینس کے آرمی چیف نے بتایا ہے کہ جنوبی فلپائن میں کم سے کم 85 افراد پر مشتمل ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کو جنرل سرییلو سوبیجنا نے بتایا کہ سی 130 طیارہ صوبہ سولو کے جزیرے جولو …

Read More »