Tag Archives: ٹاسک فورس

سندھ میں یومیہ 2 لاکھ ویکسین کا ہدف پورا کرنا چاہتے ہیں، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) کورونا ویکسینیشن سے متعلق ایک بیان میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ صوبے میں  یومیہ 70 ہزار افراد کو ویکسین لگائی جارہی ہے، تاہم ہم دو لاکھ ویکسین یومیہ کا ہدف پورا کرنا چاہتے ہیں۔   اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا …

Read More »

سندھ میں مغرب کے بعد گھر سے باہر نکلنے پر پابندی عائد

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے مغرب کے بعد گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ صرف انتہائی ضروری کام سے ہی شہری باہر جاسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ …

Read More »

سندھ حکومت کیجانب سے کورونا پابندیوں میں مزید دو ہفتوں کی توسیع

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں کورونا پابندیوں میں مزید دو ہفتوں کی توسیع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں …

Read More »

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، وزیراعلی سندھ نے نرمی سے انکار کردیا

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر وزیراعلی نے نرمی کرنے سے انکار کیا ہے۔ بلکہ اس کے برعکس موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے مزید سختی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدات کورونا وائرس کے …

Read More »

وزیراعلی سندھ کیجانب سے عوام کو وارننگ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا ایس او پیز کا خیال نہ رکھنے پر صوبے کی عوام کو وارننگ دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر یہی صورت حال جاری رہی تو حد سے زیادہ جانی نقصان ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید …

Read More »

کورونا وائرس، سندھ حکومت کا یومیہ ایک لاکھ افراد کی ویکسینیشن کا فیصلہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے  پیش نظر  یومیہ ایک لاکھ افراد کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے،  ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  صوبائی محکمہ صحت کوہدایت کی کہ ایک لاکھ ویکسین روزانہ لگائی جائیں، ایکسپو سینٹرمیں …

Read More »