Tag Archives: ویکسین

ترکی کی ویکسین بھی WHO کے امیدواروں کی فہرست میں ہوئی شامل

ترک ویکسین

استنبول {پاک صحافت} ترکی میں تحقیقات جاری ہونے والے وائرس سے مشابہہ اجزا پر مشتمل وی ایل پی کے اساس پر  ویکسین کی تیاری بھی عالمی ادارہ صحت  فہرست میں شامل ہونے میں کامیاب ہو گئی ۔ وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفی وارانک کا کہنا ہے کہ ترکی سائنس، ٹیکنالوجی …

Read More »

حکومت کورونا سے نمٹنے کیلئے سنجیدہ نہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے سنجیدہ نہیں۔ ملک بھر میں کورونا سے ہزاروں عام شہری موت کے منہ میں چلے گئے ہیں لیکن حکومت کو ذرا بھی پرواہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے …

Read More »

عمران خان کو گھر بھیجے بغیر عوامی مسائل کا حل ممکن نہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ عمران خان کو گھر بھیجے بغیر عوامی مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔ موجودہ حکومت کی نااہلی عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے مزید مسائل میں الجھا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے …

Read More »

نیب کا مقصد جمہوریت کی بجائے آمریت کو فروغ دینا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی نے نیب کو غیرآئینی اور غیرقانونی ادارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے آمر نے آمریت کو فروغ دینے کے لئے بنایا تھا اور اب بھی نیب اسی پالیسی پر گامزن ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان …

Read More »

وفاقی حکومت دیگر مسائل کیطرح کورونا سے نمٹنے میں بھی ناکام۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت دیگر مسائل کی طرح کورونا وائرس سے نمٹنے میں بھی یکسر ناکام ہوئی ہے۔ ابھی تک ملک بھر میں ایک فیصد شہریوں کو بھی کورونا ویکسین مہیا نہیں کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان بیڑسٹر مرتضی …

Read More »

وزیر اعظم کے بعد ان کی اہلیہ میں بھی کورونا کی تشخیص

عمران خان اہلیہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کے بعد ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی۔  اس حوالے سے تحریک انصاف کے سینیٹر اور سینئر رہنما فیصل جاوید خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصدیق کی کہ وزیر اعظم …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کورونا ٹیسٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،  جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر دیا۔ دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان  نے بھی وزیر اعظم کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔ …

Read More »

کورونا وائرس کی نئی لہر ذمہ دار کون؟

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کورونا کی نئی خطرناک لہر پھیل گئی ہے۔ ملک بھر کے اسپتال ایک بار پھر کورونا کے مریضوں سے بھرنے لگے ہیں اور ملک کی 23 کروڑ عوام انتہائی پریشانی اور کسمپرسی کی حالت میں زندگی …

Read More »

برطانیہ کے وائرس کا پاکستان بھی شکار

برطانیہ کے وائرس کا پاکستان بھی شکار

اسلام آباد(پاک صحافت)  وفاقی حکومت نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان دنیا کے 92 ممالک میں شامل ہے جہاں کووڈ ۔19 کے برطانیہ کے وائرس کا پتہ چلا ہے۔  حکومت نے لوگوں کو صحت کے رہنما خطوط پر عمل پیرا ہونے اور ویکسین لگانے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

میرپور آزاد کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ

لاک ڈاؤن

میرپور آزاد کشمیر (پاک صحافت) آزاد کشمیر حکومت نے  کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر میرپور میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے،  ذرائع کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کے ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر میں لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، لاک ڈاؤن کا نفاذ …

Read More »