Tag Archives: ویکسین

کیا بھارت تاناشاہی نظام کی طرف گامزن ہے؟

نریندر مودی

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت کے دارالحکومت دہلی میں پولیس نے انسداد کووڈ 19 مہم کے سلسلے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرنے والے پوسٹر چسپاں کرنے کے الزام میں 17 ایف آئی آر درج کرانے کے ساتھ اور 15 افراد کو گرفتار کیا۔ موصولہ رپورٹ کے …

Read More »

امریکی پابندیوں کی وجہ سے ہم ویکسین بنانے سے قاصر ہیں: کیوبا

کیوبا

کیوبا {پاک صحافت} کیوبا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی پابندیوں کی وجہ سے کورونا کے خلاف لڑنے کے لئے کوئی ویکسین بنانے سے قاصر ہے۔ امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے برونو روڈرکس نے کہا کہ امریکی پابندیاں کوویڈ 19 کے خلاف ویکسین بنانے …

Read More »

ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر کویت نے عائد کی سفر پر پابندی

کویت ہوائی اڈا

پاک صحافت کویت نے کورونا ویکسین نہ لگوانے  والے کویتی شہریوں، ان کے خونی رشتہ داروں اور گھریلو ملازمین پر بیرون مملکت سفر پر پابندی لگائی ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق کویتی کابینہ نے پیر کے اجلاس میں فیصلہ کیا کہ  پابندی پر 22 مئی 2021 سے عمل درآمد شروع …

Read More »

ایرانی صدر، ویکسین کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے

حسن روحانی

تہران {پاک صحافت} صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ویکسین کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔ حسن روحانی نے اتوار کے روز ایک اقتصادی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے پروگراموں میں ویکسین کی دستیابی نمایاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت غیر ملکی کرنسی خصوصا …

Read More »

امریکی حکومت کا آیا فرمان، ویکسین لینے والے افراد ماسک نہ لگائیں

ماسک

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ کورونا سے جنگ میں غیر معمولی پیش رفت پر امریکی مرکز برائے تحفظ امراض (CDC) نے بڑا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ مکمل ویکسین لینے والے صرف بھیڑ والی …

Read More »

جب فوج نے ہی سب کچھ کرنا ہے تو سول ادارے کس لئے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جب پاک فوج نے ہی سب کچھ کرنا ہے تو سول ادارے کس کام کے ہیں۔ حکومت کی جانب سے کورونا کے خلاف جنگ میں فوج کی تعیناتی غلط اقدام ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال …

Read More »

بھارتی وزیر اعظم کی ویکسین بنانے والی کمپنیوں کے ساتھ میٹنگ

نریندر مودی

ئی دہلی {پاک صحافت}  وزیراعظم نریندر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ٹیکہ بنانے والی کمپنیوں کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کریں گے وزارت صحت کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران مسٹر مودی کے کووڈ19 ٹیکہ کی صلاحیت کو بڑھانے پر بات چیت کی امید ہے …

Read More »

روسی وزیرخارجہ کا پاکستانی شہریوں کیلئے بڑا اعلان

روسی وزیرخارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) روسی وزیرخارجہ نے پاکستانی شہریوں کے لئے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس مزید ڈیڑھ لاکھ ویکسین پاکستان کو فراہم کرے گا۔ جبکہ اس سے قبل پچاس ہزار کورونا ویکسین روس پاکستان کو دے چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے …

Read More »

برطانیہ، شہریوں کو 17مئی سے بیرون ملک سفر کی اجازت ملنے کا امکان

برطانیہ

لندن {پاک صحافت} عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن  میں نرمی کے سبب برطانوی شہریوں کو 17مئی سے تعطیلات بیرون ملک منانے جانے کی اجازت ملنے کا امکان ظاہر  کیا جا رہا ہے۔ برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات میں کمی واقع ہوئی ہے، کورونا  ویکسین …

Read More »

نااہل خیرات میں ملی ویکسین بھی سنبھال نہ سکے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے نااہل حکمران خیرات میں ملی ویکسین بھی نہ سنبھال سکے۔ خود ویکسین خرید کے شہریوں کو لگانا تو دور کی بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ غریب آدمی …

Read More »