ترک ویکسین

ترکی کی ویکسین بھی WHO کے امیدواروں کی فہرست میں ہوئی شامل

استنبول {پاک صحافت} ترکی میں تحقیقات جاری ہونے والے وائرس سے مشابہہ اجزا پر مشتمل وی ایل پی کے اساس پر  ویکسین کی تیاری بھی عالمی ادارہ صحت  فہرست میں شامل ہونے میں کامیاب ہو گئی ۔

وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفی وارانک کا کہنا ہے کہ ترکی سائنس، ٹیکنالوجی و تحقیقاتی ادارے کی جانب سے تیاری کے مراحل پر ہونے والی  کورونا ویکسین اسوقت عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں چار امیدوار ویکسین میں سے ایک بن گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ وی ایل پی  کے اساس پر ویکسین کی تیاری قدرے ایک نیا طریقہ کار ہے اور پروٹین بیسڈ ہونے کے باعث ان کا مثبت اثرات کافی بلند سطح پر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

صہیونی رہنما

ہیگ کی عدالت میں کس صہیونی رہنما کیخلاف مقدمہ چلایا جائے گا؟

(پاک صحافت) عبرانی زبان کے ایک میڈیا نے کہا ہے کہ اسرائیل ہیگ کی بین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے