Tag Archives: ووٹ

کارکن بلاول بھٹو کو پنجاب سے جتوا کر وزیراعظم بنائیں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کارکن بلاول بھٹو کو پنجاب سے جتوا کر وزیراعظم بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں الیکشن آفس کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوستوں ہمارا …

Read More »

300 یونٹ مفت بجلی اور دگنی تنخواہ کیلئے بلاول کو ووٹ دیں۔ آصفہ بھٹو

آصفہ بھٹو

کراچی (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام 300 یونٹ مفت بجلی اور دگنی تنخواہ کیلئے بلاول کو ووٹ دیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء آصفہ بھٹو زرداری بھی آئندہ عام انتخابات میں بلاول بھٹو کیلئے ووٹ مانگنے کیلئے سیاسی میدان میں نکل پڑیں۔ آصفہ بھٹو …

Read More »

بائیڈن کی مقبولیت میں مسلسل کمی آرہی ہے

بائیڈن

پاک صحافت نئے پولز کے نتائج کے مطابق جو بائیڈن کی امریکیوں میں مقبولیت ہر روز کم ہوتی جا رہی ہے۔ ہل تجزیہ ڈیٹا بیس سے آئی آر این اے کے مطابق، ووٹ کا حق رکھنے والے صرف ایک تہائی امریکیوں نے جو بائیڈن کی بطور صدر کارکردگی کی حمایت …

Read More »

لوگ ضمیر کا سودا نہیں کرنا چاہتے لوگ اپنے ضمیر کے مطابق ووٹ دینگے، عطا تارڑ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ لوگوں کا شدید رد عمل ہے کہ خریدوفروخت کا جو سلسلہ ضمنی الیکشن میں شروع کیا گیا لوگ اس سیاست کو رد کرتے ہیں پیسے دے کر ووٹ خریدنے کی منفی سیاست انہوں نے شروع کی لوگ …

Read More »

میں گزشتہ 2 الیکشن میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیتا رہا لیکن اب نہیں دوں گا۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ میں گزشتہ 2 الیکشن میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیتا رہا لیکن اب نہیں دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگراں حکومت ملک …

Read More »

جنرل ضیاء کی وجہ سے پنجاب پر مسلط لوگوں کو گھر میں گھس کر مارینگے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنرل ضیاء کی وجہ سے پنجاب پر مسلط لوگوں کو گھر میں گھس کر ماریں گے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ ہم الیکشن لڑنے کے لیے کہیں اور نہیں دیکھ رہے، ہم عوام کی …

Read More »

سیاسی جماعتیں انتخابی منشور میں خصوصی افراد کیلئے پروگرام پیش کریں۔ مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں انتخابی منشور میں خصوصی افراد کیلئے پروگرام پیش کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات اور نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے پاکستان ڈس ایبلڈ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام خصوصی افراد کے لئے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

عوام کی پریشانیوں کو ختم کرنے کی جامع منصوبہ بندی کرلی ہے۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کی پریشانیوں کو ختم کرنے کی جامع منصوبہ بندی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف سے پارٹی رہنما عبدالرحمان کانجو، رانا منور غوث، امانت شادی خیل اور اعظم نزیر تارڑ نے ملاقات کی۔ جس میں ملک …

Read More »

بانی پی ٹی آئی نے صوبے کو فنڈز دینے سے انکار کیا تھا۔ پرویز خٹک

پرویز خٹک

مردان (پاک صحافت) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جب حکومت میں تھے تو صوبے کو فنڈز دینے سے انکار کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے مردان کی تحصیل کاٹلنگ میں ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوٸے کہا ہے کہ …

Read More »

کسی پارٹی کی دُم پکڑ کر نہیں جیتنا چاہتا۔ چوہدری نثار

چوہدری نثار

اسلام آباد (پاک صحافت) چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ میں کسی پارٹی کی دُم پکڑ کر نہیں جیتنا چاہتا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے راجڑ میں اپنے پہلے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کا ماضی میں وزیر نہیں بلکہ …

Read More »