Tag Archives: ووٹرز

نیوز ویک: پولز بتاتے ہیں کہ ٹرمپ انتخابات میں بائیڈن سے آگے ہیں

ٹرمپ اور بائیڈن

پاک صحافت امریکی ہفت روزہ نیوز ویک نے رپورٹ کیا ہے کہ 2024 کے صدارتی انتخابات کے حتمی نتائج کے تعین میں اثر انداز ہونے والی ریاستوں میں ہونے والے تازہ ترین سروے کے نتائج کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر جو بائیڈن کو پیچھے چھوڑ …

Read More »

ملک بھر میں عام انتخابات آج، تقریباً 13 کروڑ ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے انتخابات آج ہوں گے، تقریباً 13 کروڑ ووٹر صبح 8 سے شام 5 بجے تک ووٹ ڈالیں گے۔ ملک کے 855 قومی اور چاروں صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ووٹرز تاریخ کے سب سے زیادہ 17 ہزار 816 امیدواروں …

Read More »

1970 کے بعد ملک میں 12ویں جمہوری انتخابات کل ہورہے

الیکشن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں 1970 کے بعد کل 12ویں جمہوری انتخابات ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صبح آٹھ بجے شروع ہونے والی پولنگ کے زریعے ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں امیدوار چنیں گے۔ ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے انتخابات 2024 کیلئے حتمی پولنگ اسکیم جاری کردی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ انتخابات کے لیے حتمی پولنگ اسکیم جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ اسکیم ریٹرننگ افسران کو ارسال کر دی گئی، پولنگ اسکیم تمام قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے لیے جاری کی گئی ہے۔ …

Read More »

فروری کے عام انتخابات کیلئے ووٹرز کا ڈیٹا جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے عام انتخابات کے لیے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ 85 ہزار 760 ہو گئی ہے، جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 92 …

Read More »

بلاول بھٹو ووٹرز کے الیکٹڈ وزیراعظم ہوں گے۔ نیئر بخاری

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری سلیکٹڈ نہیں ووٹرز کے الیکٹڈ وزیراعظم ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کارکردگی کی بنیاد پر انتخابات میں حصہ لے گی، منتخب نمائندوں اور جمہوری نظام سے …

Read More »

الیکشن 15سے 25 جنوری کےدرمیان ہونے کی توقع ہے، کنور دلشاد

کنور دلشاد

راولپنڈی (پاک صحافت) نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے قانون اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات 15 سے 25 جنوری کے درمیان ہونے کی توقع ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں کا معاملہ 30 نومبر سے قبل مکمل …

Read More »

خیبرپختو، 21 اضلاع کی 65 خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری

الیکشن

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع میں 65 ولیج اور نیبرہُڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔  جس میں شہری اپنا حق رائے استعمال کر رہے ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، خیبر، مردان، کوہاٹ، بنوں، لکی مروت، …

Read More »

سابق صدر کے مجرمانہ الزامات کے باوجود بائیڈن اور ٹرمپ انتخابی انتخابات میں بندھے ہوئے ہیں

صدور

پاک صحافت نئے پولز کے نتائج کے مطابق انتخابی جائزوں میں ڈیموکریٹک صدر جو بائیڈن اور کین وے اور سابق ریپبلکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ برابر ہیں۔ یہ مساوات اس حقیقت کے باوجود ہے کہ 51% امریکیوں کا خیال ہے کہ ٹرمپ نے “سنگین وفاقی جرائم” کا ارتکاب کیا ہے۔ پاک …

Read More »

سابق رکن صوبائی اسمبلی احتشام جاوید اکبر نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی احتشام جاوید اکبر نے بھی پارٹی چھوڑ دی۔ احتشام جاوید اکبر کا کہنا ہے کہ میرے مستقبل کا فیصلہ اب میرے ووٹرز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرس کرتے ہوئے احتشام جاوید اکبر …

Read More »