سابق رکن صوبائی اسمبلی احتشام جاوید اکبر نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی احتشام جاوید اکبر نے بھی پارٹی چھوڑ دی۔ احتشام جاوید اکبر کا کہنا ہے کہ میرے مستقبل کا فیصلہ اب میرے ووٹرز کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرس کرتے ہوئے احتشام جاوید اکبر نے کہا کہ 9 مئی  کے واقعات کی پہلے بھی مذمت کی اور آج بھی کر رہا ہوں۔ احتشام جاوید اکبر نے مزید کہا کہ 9 مئی کو گھر سے باہر بھی نہیں نکلا تھا۔

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی احتشام جاوید اکبر نے بھی پارٹی چھوڑ دی۔ انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں، میرے سیاسی مستقبل کا فیصلہ ووٹرز کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

بارش

بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے 18 افراد جاں بحق

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 18 افراد جاں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے