Tag Archives: وفاق

اتحادی حکومت کا انتخابات نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت کرانے پر غور

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی وفاقی حکومت کا انتخابات نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت کرانے پر غور کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان اور دیگر اتحادیوں سے ملاقات میں انتخابات نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت کرانے پر غور کیا گیا …

Read More »

مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کیا

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہائی کورٹ رجسٹرار آفس نے 20 دسمبر کو کیس مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری کر دی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

سپریم کورٹ میں عمران خان کے لانگ مارچ کیخلاف درخواست دائر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف ایک اور درخواست دائر ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں وفاق، چاروں صوبوں، عمران خان اور تحریک انصاف کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف نے 25 …

Read More »

سعید غنی کا عمران خان کیخلاف آئین شکنی کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت عمران خان کے خلاف آئین شکنی کا مقدمہ درج کرے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے اداروں کو متنازع بنا رہا …

Read More »

عوام کو ریلیف دینا ہی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارا حکومت میں آنے کا مقصد عوام کو مسائل سے نجات دلانا ہے، عوام کو ریلیف دینا ہی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت بڑھانے پر سابق صدر اور پیپلزپارٹی …

Read More »

پنجاب حکومت ملک میں بدامنی پیدا کررہی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت جان بوجھ کر ملک میں بدامنی، انتشار اور نفرت پھیلانے کی کوشش کررہی ہے، جس کے خلاف سخت اقدام اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

فساد مارچ کو روکنا جہاد ہے، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے  پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو فساد مارچ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ فساد ہے اور اس کو روکنا جہاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بیان دیا صوبے کی …

Read More »

حکومت کیجانب سے کھاد کی قیمتوں میں نمایاں کمی، نوٹیفکیشن جاری

کھاد

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے کھاد کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا، حکومت کے اس اقدام سے ملک بھر کے کسانوں کو فائدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزرات صعنت و پیدوار نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے …

Read More »

پی ٹی آئی کا دوہرا معیار بے نقاب ہوچکا ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا دوہرا معیار اب عوام کے سامنے کھل کر بے نقاب ہوچکا ہے، یہ لوگ اب مزید عوام کے ساتھ دھوکہ اور فراڈ نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ …

Read More »

حکومت سے جان چھوٹ جائے گی، لیکن بربادی کو کیسے سمیٹا جائے گا؟ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیال کوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنام اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف  نے وزیر اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان کہتے تھے کہ بجلی مہنگی ہوتی ہے تو حکمراں کرپٹ ہوتا ہے، یہ اپنے متعلق بتاتے تھے کہ …

Read More »