Tag Archives: وفاق

پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی قیادت میں جاری

پیپلزپارٹی

لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کا اہم اجلاس آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی قیادت میں جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کی قیادت میں لاہور میں ہورہا ہے۔ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا …

Read More »

علیمہ خان کے خلاف ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم، ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان کو نوٹس جاری کر دیا، علیمہ خان کے خلاف ریاست کی مدعیت میں انکوائری کا حکم جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہن …

Read More »

ن لیگ وفاق کی مضبوطی اور ترقی کی علامت ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگ وفاق کی مضبوطی اور ترقی کی علامت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے بلوچستان، پنجاب اور سندھ سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔ لاہور میں شہباز شریف سے ن لیگ بلوچستان …

Read More »

8 فروری کے عام انتخابات میں پاک فوج کی تعیناتی کا فیصلہ

پاک فوج

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آئندہ عام انتخابات 2024 میں پاک فوج کی تعیناتی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں سیکیورٹی سے متعلق وزرات داخلہ سے جامع رپورٹ طلب کرلی ہے۔ مراسلے میں کہا گیا کہ 27 نومبر تک چاروں …

Read More »

بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ناقابل برداشت ہے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) سابق صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ ناقابل برداشت ہے۔ سابق صوبائی وزیر امتیاز شیخ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر اضافے نے عوام …

Read More »

ہمیں اس نظام کو یکسر تبدیل کرنا ہوگا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

حیدرآباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہمیں اس نظام کو یکسر تبدیل کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو وفاق سے حق مانگتے ہیں، وفاق تو …

Read More »

قومی اقتصادی کونسل نے 2709 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظور دیدی

اجلاس

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اقتصادی کونسل نے مالی سال 23۔2022 کے نظرثانی شدہ ترقیاتی بجٹ پی ایس ڈی پی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔ قومی اقتصادی کونسل نے ملکی مجموعی معاشی صورتحال کا …

Read More »

بجٹ 9 جون کو ہی پیش ہو گا، وزارت خزانہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ مالی سال  2023-24 کا بجٹ 9 جون کو ہی پیش ہو گا۔ ذرائع کے مطابق سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 2  جون کو اور قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 3 جون کو طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

پیپلز پارٹی کی قیادت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی حامی ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی حامی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سپریم کورٹ کا یہ کام نہیں ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کو مانیٹر …

Read More »

لائف پرفارمنس کے دوران گلوکار کی موت، ویڈیو وائرل

(پاک صحافت) جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے گلوکار ایکون کے ہمراہ پرفارم کرنے والے معروف ریپر ’کوسٹا ٹیچ‘ اتوار کو کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر لائف پرفارمنس کرتے ہوئے چل بسے۔ اپنے پسندیدہ گلوکار کو اپنی آنکھوں کے سامنے اس دنیا سے رخصت ہوتا دیکھ کئی مداح غم سے …

Read More »