Tag Archives: وفاقی تحقیقاتی ادارہ

سائفر کا معاملہ، پی ٹی آئی چیئرمین 25 جولائی کو ایف آئی اے میں طلب

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کو 25 جولائی کو طلب کر لیا۔ خیال رہے کہ ایف آئی اے نے نوٹس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو متعلقہ دستاویزات اور شواہد ساتھ لانے …

Read More »

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کی مزید 5 غیرقانونی کمپنیوں کا سراغ لگا لیا

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے دوران پی ٹی آئی کی مزید 5 غیر قانونی اور خفیہ کمپنیوں کا سراغ لگا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ کیس، کراچی میں تحریک انصاف کے 4 بینک اکاؤنٹس کا سراغ مل گیا

پی ٹی آئی

کراچی (پاک صحافت) ممنوعہ فنڈنگ کیس کے متعلق ایف آئی اے نے تحقیقات کرتے ہوئے کراچی میں چار بینک اکاونٹس کا سراغ لگا لیا ہے جن کے ذریعے پی ٹی آئی کو فنڈنگ وصول ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے …

Read More »

پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ سے متعلق کراچی میں بھی تحقیقات کا آغاز

ایف آئی اے

کراچی (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ سے متعلق کراچی میں بھی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، جس کے تحت ملوث افراد سے تفتیش کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے پر پاکستان تحریک انصاف کی فارن …

Read More »

معروف اداکار و گلوکار علی ظفر کی علی گل پیر کے خلاف کارروائی کی درخواست

علی ظفر

لاہور (پاک صحافت) معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے ڈسٹرکٹ کورٹ لاہور میں سوشل میڈیا پر ان کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے کیس میں کامیڈین و ریپ گلوکار علی گل پیر کے خلاف درخواست دائر کردی۔ خیال رہے کہ اس سلسلے میں علی ظفر بذات خود لاہور …

Read More »

ایف آئی اے کا پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی کی فیکٹری پر چھاپہ، گیس چوری کا مقدمہ درج

ایف آئی اے

پتوکی (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحرک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی طالب نکئی کی فیکٹری پر چھاپہ مارلیا،  جس کے دوران ان کی فیکٹری پر لگی غیر قانونی گیس پائپ لائن پکڑ لی۔ ایف بی آئی کے مطابق پی ٹی آئی کے …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس، پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سیشن کورٹ میں پیش

جہانگیر ترین علی ترین

لاہور  (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے اہم رہنما جہانگیر ترین  اپنے بیٹے کے ہمراہ منی لانڈرنگ کیس میں سیشن کورٹ میں پیش ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اور علی ترین عبوری ضمانت مکمل ہونے پر لاہور کی سیشن عدالت میں پیش ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ایف آئی اے نے 9 اپریل کو جہانگیر ترین کو بیٹے سمیت طلب کر لیا

جہانگیر ترین علی ترین

لاہور (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جہانگیر ترین کو ان کے بیٹے علی ترین سمیت 9 اپریل کو طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے پی ٹی آئی کے اہم رہنما جہانگیر ترین کو دو مقدموں میں جبکہ ان کے …

Read More »

ایف آئی اے کا جہانگیر ترین کے خلاف گھیرا مزید تنگ

جہانگیر ترین

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما جہانگیر ترین کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے جہانگیر ترین گروپ کے بزنس اور فیملی اکاؤنٹس کا فرانزک آڈٹ کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق اے ٹی …

Read More »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک، ایف آئی اے کو خط جاری

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پا ک صحافت) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون کر لیا گیا ہے، جس کے بعد ہیکر ز کی جانب سے ان کے موبائل فون کو کسی بھی قسم کے مذموم مقاصد کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے،  سپریم کورٹ کی جانب سے جاری …

Read More »