Tag Archives: وفاقی بجٹ

ہمیں وسائل سے ہٹ کر مزید قرضہ لینے کی ضرورت ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ قرضوں کی ادائیگی کے لیے ہمیں وسائل سے ہٹ کر مزید قرضہ لینے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا بجٹ قرضوں پر چل رہا ہے، …

Read More »

آئندہ مالی سال 24-2023 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) آئندہ مالی سال 24-2023 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، فنانس بل کی شق وار منظوری لی گئی۔ قومی اسمبلی نے فنانس بل 24-2023 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی، آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کا حجم …

Read More »

پاکستان ایک انتہائی مشکل معاشی صورتحال سے گزر رہا ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے گزشتہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا  ہے کہ پاکستان ایک انتہائی مشکل معاشی صورتحال سے گزر رہا ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ عوام اور پاکستان کی بہتری کے لئے کام کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دوسری جانب …

Read More »

اگر حکومت کا بجٹ اتنا اچھا ہے تو وہ کیوں چھپ رہی ہے، بلاول

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی  بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت کا بجٹ اتنا اچھا ہے تو وہ کیوں چھپ رہی ہے، یہ اسمبلی بھی دھاندلی پر بنائی گئی اور اب بجٹ بھی، یہ آئی ایم ایف کا …

Read More »

رضا ربانی کی سینیٹ میں وفاقی بجٹ پر کڑی تنقید

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر ڑضا ربانی نے وفاقی بجٹ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی بجٹ آئی ایم ایف کے دوسرے گریڈ کے ملازم نے بنایا ہے، جس میں عام آدمی کیلئے کوئی ریلیف نہیں ہے۔ رضا ربانی نے حکومت کو آڑے ہاتھوں …

Read More »

عمران خان گالم گلوچ اور بدتمیزی کرا کر بچ نہیں پائیں گے، بلاو بھٹوزرداری

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے حکمران جماعت پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ حکومت بجٹ کے حقائق چھپانے کے لیے اپوزیشن کی آواز دبا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان گالم گلوچ …

Read More »

پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ میں ٹیکسوں کے نام پر عوام کی جیبوں پر ڈاکے کو مسترد کرتا ہوں، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرین بلاول بھٹوزرداری نے وفاقی بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ میں ٹیکسوں کے نام پر عوام کی جیبوں پر ڈاکے کو مسترد کرتا ہوں۔ عمران خان کے عوام دشمن معاشی اقدامات کو بے نقاب …

Read More »

حکومت کو بجٹ پاس کروانے کے خلاف ٹف ٹائم دیں گے، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر  و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو بجٹ پاس کروانے کے لئے ٹف ٹائم دیں گے۔ جبکہ ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لئے …

Read More »

سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے مالی سال کے کئے اشیائے خوردونوش پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کردی گئی ہے، جس کے بعد انڈے، کھانے کے تیل، گھی، نمک،مختلف اقسام کے اناج (Cereals) جوسز، چقندر، کانچ کی چوڑیاں، دودھ، کریم، مکھن،دیسی گھی، دہی، پنیر،گوشت مختلف …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی بجٹ 22-2021ء کو عوام پر معاشی حملہ قرار دے دیا

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرین بلاول بھٹوزرداری نے وفاقی بجٹ 2021-2022 کو عوام پر معاشی حملہ قرار دے دیا، بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت تاریخی ہے، بجٹ کیسے عوامی ہو سکتا ہے؟ تفصیلات کے مطابق پی پی چیئرمین …

Read More »