Tag Archives: وزیر مذہبی امور

بھارت میں اقلیتیں غیر محفوظ ہیں۔ وزیر مذہبی امور

انیق احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کا کہنا ہے کہ بھارت میں اقلیتیں غیر محفوظ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اقلیتیں محفوظ جبکہ بھارت میں غیر محفوظ ہیں، رواں سال حجاج کرام کے …

Read More »

اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام قائم کرنا مشترکہ ذمہ داری ہے۔ وزیر مذہبی امور

انیق احمد

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مذہبی امور کا کہنا ہے کہ اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام قائم کرنا مشترکہ ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے اسلامی جمیعت طلبہ کے تحت قرآن اور آج کا نوجوان کے عنوان پر منعقدہ کیپٹل یوتھ …

Read More »

آئندہ حج گزشتہ سال سے سستا ہو گا، حج پالیسی 2024ء کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ مذہبی امور انیق احمد نے حج پالیسی 2024ء کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ حج پالیسی 2024ء پر 3 ماہ کام کیا، ہم چاہتے تھے کہ حجاج کی دعائیں لیں، وزیرِ اعظم نے اس سلسلے میں ہماری رہنمائی کی، …

Read More »

توہین قرآن اور توہین رسالت کسی صورت برادشت نہیں کرسکتے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور

انیق احمد

راولپنڈی (پاک صحافت) وفاقی وزیر مذہبی امور کا کہنا ہے کہ توہین قرآن اور توہین رسالت کو کسی صورت برادشت نہیں کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کرائسٹ چرچ راولپنڈی میں ”کثیر الایمان ہم آہنگی اور قانونی تحفظ“ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کا کہنا …

Read More »

نگراں وزیراعظم کے حاجیوں کی سہولت کیلیے بڑے فیصلے

حج

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے حج 2024ء کے سلسلے میں حاجیوں کی سہولت کے لیے بڑے فیصلے کیے ہیں۔ وزیراعظم ہاؤس پریس ونگ سے جاری خبر کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت حج 2024ء کے لیے پیشگی تیاریوں کے حوالے سے …

Read More »

آئندہ سال حج پاکستانی رقم میں نہیں بلکہ ڈالر میں ہوگا۔ وزیر مذہبی امور

طلحہ محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود کا کہنا ہے کہ آئندہ سال حج پاکستانی رقم میں نہیں بلکہ ڈالر میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک لاکھ 60 ہزار …

Read More »

عازمین حج کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ وزیر مذہبی امور

طلحہ محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج کے دنوں میں گرمی زیادہ ہوگی صبر اور …

Read More »

حکومت کا مفتی عبدالشکور کو ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ

مفتی عبدالشکور

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے سابق وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کو بعد از وفات ہلال امتیاز دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مرحوم وفاقی وزیر مفتی عبد الشکور کی غیرمعمولی …

Read More »

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق

مفتی عبدالشکور

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے تو ہائی لکس ریوو (جس میں 5 افراد سوار تھے) نے ان کی گاڑی کو ٹکر …

Read More »

تمام درخواست گزاروں کو حج کی ادائیگی کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ رواں سال تمام درخواست گزاروں کو حج کی ادائیگی کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ کوٹے …

Read More »