Tag Archives: وزیر دفاع

فرحت اللہ بابر نے پرویز خٹک کے بیان کو ناگوار ، انتہائی پست اور شرمناک قرار دے دیا

فرحت اللہ بابر

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیان کو انہتائی پست اور شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز خٹک کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں، ان کا بیان ناگوار، شرم ناک اور …

Read More »

پرویز خٹک کے بھائی رکن کے پی کے اسمبلی لیاقت خٹک نے پی ٹی آئی کو کرپٹ حکومت قرار دے دیا

لیاقت خٹک

پشاور (پاک صحافت) سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا  اور موجودہ وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھارئی لیاقت خٹک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کرپٹ حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اقتدار میں آنے کی وجہ سے کے پی کے میں کرپشن ختم …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کے بھتیجے نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

احد خٹک

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھتیجے نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے بھتیجے احد خٹک نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار …

Read More »

پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے دو اہم رہنماوں نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ہے اور وہ جلد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے سینئیر رہنما اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بیٹے اور بھائی نے پی ٹی آئی سے …

Read More »

کوئی بھی ملک یوکرین کو نیٹو میں شمولیت سے نہیں روک سکتا: امریکہ

امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک یوکرین کو نیٹو میں شمولیت کی کوشش سے نہیں روک سکتا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے دورے کے دوران امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ کسی تیسرے ملک کو ویٹو کا حق …

Read More »

ایران نے دشمنوں کو دی کھلی دھمکیاں، اگر حماقت کی تو …

ایران

تہران (پاک صحافت) ایران کے وزیر دفاع نے دشمنوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی حماقت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل محمد رضا اشتیانی نے دشمن کی جانب سے ہر قسم کی حماقت کے خلاف خبردار کیا …

Read More »

جمہوریہ چیک کا صہیونی حکومت سے ایک فضائی دفاعی نظام خریدنے کا ارادہ

دفاعی نظام

پاک صحافت چیک کے وزیر دفاع نے اسرائیلی ساختہ اسپائیڈر سطح سے فضا میں مار کرنے والے میزائل دفاعی نظام خریدنے کا ارادہ ظاہر کیا۔ چیک جمہوریہ کے وزیر دفاع ، لوبومیر میٹنار نے پیر کو اعلان کیا کہ ملک پرانے سوویت دور کے دفاعی نظام کو اسرائیل کے بنائے …

Read More »

شیریں مزاری نے قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا اعتراف کرلیا

شیریں مزاری

اسلام آباد (پاک صحافت) شیریں مزاری نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے ہنگامہ آرائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اتنا ہنگامہ نہیں کرنا چاہئے تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی …

Read More »

نصراللہ کی وارننگ پر اسرائیلی وزیر دفاع آگ ببولا دی ڈالی لبنان کو تباہ کرنے کی دھمکی

اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب {پاک صحافت} حزب اللہ کے جنرل سکریٹری سید حسن نصر اللہ کی للکار پر آگ ببولا ہونے والے اسرائیلی وزیر دفاع نے لبنان کو تباہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کی رات اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے لبنان اور اسرائیل جنگ …

Read More »

ایران میں کورونا ویکسین تیار، انسانوں پر آزمائش کامیابی کے ساتھ مکمل

ایرانی ویکسین

تہران {پاک صحافت} ایران میں انسانوں پر کرونا ویکسین فخرا کا آزمائشی کامیابی کے ساتھ مکمل ہے۔ انسانوں پر اس ویکسین کی جانچ ایرانی شہید سائنسدان محسن فخری زادے کے بیٹے کو فخرا ویکسین کی خوراک کی فراہمی کے ساتھ مکمل کی گئی تھی۔ انسانوں پر اس ویکسین ٹیسٹ میں …

Read More »