Tag Archives: وزیر دفاع

عمران خان کیخلاف فارن فنڈنگ کی طرح سیلاب فنڈنگ کیس بھی بن سکتا ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کی طرح سیلاب فنڈنگ کیس بھی بن سکتا ہے، یہ سیلاب زدگان کے نام پر جمع کروڑوں روپے سیاسی جلسوں پہ خرچ کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

پاکستان نے طالبان کے وزیر دفاع کے الزام کو سفارتی اصولوں کے خلاف سمجھا

پاکستان

پاک صحافت پاکستان کی وزارت خارجہ نے طالبان کے قائم مقام وزیر دفاع کے اس الزام کے جواب میں کہ امریکی ڈرونز نے افغانستان میں کارروائیوں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود سے تجاوز کیا، اعلان کیا کہ طالبان عہدیدار کا یہ دعویٰ تشویشناک اور سفارتی اصولوں کے خلاف ہے۔ …

Read More »

جنوبی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تباہی آئی ہوئی ہے لیکن عمران خان کو جلوسوں کی پڑی ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں تباہی آئی ہوئی ہے لیکن عمران خان کو جلوسوں کی پڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سیلابی صورتحال …

Read More »

عمران خان نے خیرات کے پیسوں کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے خیرات کے پیسوں کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا، فارن فنڈنگ کیس کی مکمل تحقیقات ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ فیصلے …

Read More »

75 سال بعد خود احتسابی کی ضرورت ہے، وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد(پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے یوم آزادی پر قوم کے نام پیغام دیتے ہوئے کہا کہ 75 سال بعد خود احتسابی کی ضرورت ہے، 75 سال میں ایسے کوئی کارنامے نہیں جن پرجشن منایا جائے، ہم نے 75 سال میں پایا کم اور کھویا زیادہ ہے۔ …

Read More »

قانون توڑنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ قانون توڑنے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا، شہباز گل نے جو کہا اسے وہ نہیں کہنا چاہئے تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان جاری …

Read More »

دفاعی اداروں کے خلاف مذموم مہم قابل مذمت ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بعض ناعاقبت اندیش جماعتوں اور ان کے کارکنوں کی جانب سے دفاعی اداروں کے خلاف مذموم مہم قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر …

Read More »

چین اور تائیوان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ؛ جنگ کے لیے تائپے کی تیاری کا اعلان

ٹایئوان

پاک صحافت تائیوان کے ارد گرد چین کی مشقوں کے بعد، جس کی ایک طرف غیر ملکی حکومتوں کی طرف سے مذمت کی گئی ہے اور دوسری طرف سے حمایت کی گئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں شدت آتی جا رہی ہے اور تائیوان نے اعلان کیا ہے …

Read More »

پاکستان بین الاقوامی امن اور استحکام کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان بطور ایک ذمہ دار ملک بین الاقوامی امن اور استحکام کے لیے ہمیشہ کردار ادا کرتا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے پریمئیر ایڈیشن کے سافٹ لانچ کی تقریب منعقد …

Read More »

بن سلمان یونان اور سائپریس کے دورے پر کیوں جا رہے ہیں؟

باپ اور بیٹا

ریاض {پاک صحافت} محمد بن سلمان سات سال تک سعودی عرب میں اعلیٰ عہدہ اور اقتدار پر فائز رہے۔ وہ 2015 سے اب تک سعودی عرب کے وزیر دفاع اور سال 2017 سے اب تک اس ملک میں ولی عہد کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ محمد بن …

Read More »