Tag Archives: وزیراعلی

عوام کو اشیاء ضروریہ کی فراہمی مقرر کردہ نرخوں پر یقینی بنائی جائے۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ عوام کو اشیاء ضروریہ کی فراہمی مقررہ کردہ نرخوں پر یقینی بنائی جائے، اس حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی اور غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اجلاس میں کاشت کار کو …

Read More »

وزیراعلی حمزہ شہباز نے آتے ہی فرض شناس افسران کی تعیناتیاں کیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے آتے ہی صوبے بھر میں فرض شناس اور ایماندار افسران کی تعیناتیاں کیں ہیں جس سے جرائم میں کمی واقع ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ پنجاب عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

کراچی کے امن کو خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی کا امن بڑی قربانیوں کے بعد بحال کیا ہے، کسی کو شہر کے امن کو خراب کرنے کی اجازت کسی صورت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید نے …

Read More »

عمران نیازی نے خودکش بمبار بننے کی کوشش کی تو ن لیگ سیسہ پلائی دیوار بنے گی۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اگر عمران نیازی نے خود کش بمبار بننے کی کوشش کی تو ن لیگ سیسہ پلائی دیوار بن جائے گی، ملکی سالمیت پر کوئی آنچ آنے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

نئے مالی سال کا بجٹ صوبے کے عوام کیلئے ہوا کا خوشگوار جھونکا ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نئے مالی سال کا بجٹ پنجاب کے 12 کروڑ عوام کے لیے ہوا کا تازہ اور خوشگوار جھونکا ہے، یہ عوام کو ریلیف دینے کی ابتدا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ کم عرصے میں …

Read More »

عوام کیلئے ریلیف والا بجٹ دینے جارہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے کے عوام کے لئے بھرپور ریلیف والا بجٹ دینے جارہے ہیں جبکہ عوام دشمن لوگ رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کررہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں اتحادی جماعتوں کے ارکان …

Read More »

حکومت پنجاب عوام کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت صوبے کی عوام کو صحت کے شعبے میں بہترین سہولیات فراہم کرنے کے لئے بھرپور کوشش کررہی ہے اور دن رات کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے ڈویژنل انتظامیہ کو نشتر 2 کی مقررہ مدت …

Read More »

میری کاوشوں کا محور عام آدمی کو ریلیف مہیا کرنا ہے۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ میرا سب سے بڑا اور اولین ہدف و مقصد اس وقت مہنگائی کی ستائی عوام کو فی الفور ریلیف فراہم کرنا ہے جس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی جانب …

Read More »

آصف زرداری اور حمزہ شہباز کے درمیان ملاقات، اہم متفقہ فیصلے

آصف زرداری حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) آصف زرداری اور حمزہ شہباز کے درمیان لاہور میں ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماوں نے متفقہ طور پر اہم سیاسی فیصلے کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان لاہور کے بلاول …

Read More »

حمزہ شہباز کیجانب سے بھارت میں نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے بھارت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی شان میں گستاخی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نبی اکرم کی گستاخی کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے وفاقی وزیر سالک حسین اور …

Read More »