Tag Archives: وزیراعلی

پی ٹی آئی کے ایک اور رکن اسمبلی کیجانب سے پرویز الہی کو ووٹ نہ دینے کا اعلان

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) تحریک انصاف کے ایک اور رکن پنجاب اسمبلی نے پرویز الہی کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان مسلم لیگ …

Read More »

وزیراعلی اور ان کی کابینہ ڈی نوٹیفائی ہوچکے ہیں۔ گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پرویز الہی اور ان کی کابینہ ڈی نوٹیفائی ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے مقررہ وقت اور تاریخ پر اعتماد …

Read More »

پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا یا گھر جانا ہوگا۔ ترجمان پی ڈی ایم

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا یا گھر جانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعتماد کا ووٹ یا گھر، …

Read More »

پرویز الہی کے پاس اکثریت نہیں لہذا وہ مستعفی ہوں۔ رانا ثناءاللہ کا مطالبہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے مطالبہ کیا ہے کہ پرویز الہی کے پاس اکثریت نہیں لہذا اسے مستعفی ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج یہ لوگ پنجاب اسمبلی میں اپنی عددی اکثریت نہ …

Read More »

وزیراعلی سندھ کی اسٹریٹ کرمنلز کیخلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے آئی جی پولیس کو اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کارروائی تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تمام ہاٹ اسپاٹ، پیک آورز اور حساس مقامات پر پولیس تعینات کی جائے۔ شہر میں پیٹرولنگ …

Read More »

پرویز الہی عمران خان کو چھوڑنے کا اعلان کرنے والے ہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے اتحادی وزیراعلی پرویز الہی انہیں چھوڑنے کا اعلان کرنے والے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایم کیو ایم دھڑوں …

Read More »

وزیراعلی سندھ کا آٹا بلیک میلرز کیخلاف ایکشن لینے کا اعلان

مراد علی شاہ

سیہون (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے آٹا بلیک میلرز کے خلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیہون کے علاقے بھان سعید آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

بیرونی ایجنڈے کیلئے عمران خان ملک کو غرق کرنا چاہتے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ بیرونی ایجنڈے کے لیے عمران خان ملک کو غرق کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اے پی سی …

Read More »

کراچی کے امن کو بحال کرنے کی بھرپور کوشش کررہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ہم کراچی کے امن و امان کو بحال کرنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے سابق ایڈمنسٹریٹر مرتضی وہاب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں کئی دہائیوں تک دہشتگردی ہوتی رہی …

Read More »

امید ہے نیا سال جمہوریت اور معیشت کی مضبوطی کا سال ہوگا۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ امید ہے نیا سال جمہوریت اور معیشت کی مضبوطی کا سال ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے نئے سال کے موقع پر ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »