Tag Archives: وزیراعلی

وزیراعظم کی اتحادی جماعتوں کے قائدین سے نگران وزیراعلی پنجاب کے نام پر مشاورت

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے قائدین سے نگران وزیراعلی پنجاب کے نام پر مشاورت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے قائدین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور پنجاب کے نگران وزیراعلی کے نام پر مشاورت کی ہے۔ وزیراعظم نے …

Read More »

ہمیں پرویز الہی کے نامزد کردہ ناموں پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

لاہور (پاک صحافت) ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعلی پنجاب کیلئے ہمیں پرویز الہی کے نامزدکردہ ناموں پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک احمد خان نے وزیراعظم شہبازشریف سے نگران وزیراعلی پنجاب کیلئے ناموں پر مشاورت کی ہے اور وہ مجوزہ ناموں کو لے …

Read More »

پُرامن بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر وزیراعلی سندھ کی پولیس اور پولنگ عملہ کو شاباشی

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے صوبے میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے پر امن انعقاد پر پولیس کو شاباش دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پولیس کے جوانوں نے پولنگ اسٹیشنز کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا، جس کے لیے وہ …

Read More »

گورنر کا سمری پر دستخط سے انکار، پنجاب اسمبلی از خود ٹوٹ گئی

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے سمری پر دستخط سے انکار کے بعد پنجاب اسمبلی از خود ٹوٹ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنے سے آئینی …

Read More »

انتخابات کیلئے تیار ہیں، ہم الیکشن سے گھبرانے والے نہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ انتخابات کیلئے تیار ہیں، ہم الیکشن سے گھبرانے والے نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی سمری پر وہی …

Read More »

اسمبلی کو وقت سے پہلے تحلیل کرنا مشکل فیصلہ ہے۔ گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ عوام کی نمائندہ اسمبلی کو وقت سے پہلے تحلیل کرنا مشکل فیصلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ اسمبلی کی تحلیل کی سمری موصول ہو گئی ہے ،کل تک کا وقت ہے۔ عوام کی نمائندہ …

Read More »

پنجاب اسمبلی ٹوٹے گی تو نگراں سیٹ اپ آجائے گا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی ٹوٹے گی تو نگراں سیٹ اپ آجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلی توڑنے کے عمل کو غیرآئینی …

Read More »

نوازشریف کا رانا ثناءاللہ سے ٹیلیفونک رابطہ، اہم ہدایات جاری

نوازشریف رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کا رانا ثناءاللہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں انہوں نے اہم ہدایات دے دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، رانا …

Read More »

پرویز الہی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے ثبوت موجود ہیں۔ ملک احمد خان

ملک احمد خان

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس پرویز الہی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لئے ثبوت موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے نجی …

Read More »

عمران خان نے پنجاب اسمبلی ممبران کی تعداد میں کمی کا اعتراف کرلیا۔ نیئر بخاری

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیئر بخاری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پنجاب اسمبلی ممبران کی تعداد میں کمی کا اعتراف کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے جنرل سیکریٹری نیئر بخاری نے عمران خان کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے …

Read More »