Tag Archives: وزیراعظم

ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا ہے، جس کا وزیرِ اعظم کو کریڈٹ دینا چاہیے، امین ہاشوانی

اسلام آباد (پاک صحافت) بزنس مین امین ہاشوانی نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا ہے، جس کا وزیرِ اعظم کو کریڈٹ دینا چاہیے۔ آئی ایم ایف کا واضح فارمولا ہے جس پر وہ عمل کرتا ہے، مسئلہ آئی ایم ایف کا نہیں ہمارا ہے، ہم آئی ایم …

Read More »

امن تباہ کرنے والوں کیلئے چھپنے کی کوئی جگہ نہیں، وزیراعظم کا فوجی جوانوں اور افسران سے خطاب

شہباز شریف

پاراچنار (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امن تباہ کرنے والوں کیلئے چھپنے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے جوانوں اور افسران سے ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف کے ساتھ آج میں عید کا …

Read More »

آئی ایم ایف کے تحفظات دور، وزیراعظم کا جلد خوشخبری دینے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدہ ختم ہونے میں تین دن باقی رہ گئے، امید ہے عوام کو عید کے دنوں میں اچھی خبریں ملیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہت امید ہے …

Read More »

پی آئی اے کی تنظیم نو اور اصلاحات کیلئے کمیٹی تشکیل

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی تنظیم نو اور اصلاحات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی آئی اے کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر سعد رفیق نے پی آئی اے کی …

Read More »

وزیراعظم کو صدر طیب اردوان کا فون، عید کی مبارکباد دی

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کو ترک صدر طیب اردوان نے ٹیلی فون کرکے عید کی مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون کرکے عید الاضحی کی مبارکباد دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران …

Read More »

وزیراعظم کی فریضہ حج ادا کرنے والے عازمین کو مبارکباد

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے فریضہ حج ادا کرنے والے عازمین کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے کہ پاکستان کی تمام معاشی مشکلات دور ہوں اور ترقی، امن اور خوشحالی کا گہوارہ …

Read More »

نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی

نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے قانونی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ قانونی ٹیم کی سربراہی کریں گے، معاون خصوصی عطا تارڑ، عرفان قادر اور قانونی مشیر کمیٹی میں شامل ہوں گے، نواز شریف …

Read More »

انتخابات کا فیصلہ مل جل کر کریں گے، اگلے وزیراعظم بلاول ہوں گے۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

جہلم (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اگلے وزیراعظم ہوں گے، پیپلز پارٹی حکومت کی اتحادی جماعت ہے، انتخابات کا فیصلہ مل جل کر کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیر پشاوری کے سالانہ عرس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور …

Read More »

سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، دنیا وعدے پورے کرے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، دنیا وعدے پورے کرے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے عالمی مالیاتی معاہدے …

Read More »

چینی وزیراعظم نے شہبازشریف کی پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی

شہباز شریف

پیرس (پاک صحافت) چینی وزیراعظم نے شہباز شریف کی پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی پیرس میں چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ سے ملاقات ہوئی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات اور معاشی تعاون پر گفتگو ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیرس …

Read More »