عراق

عراق کی سعودی عرب سے حجاج کا سھمیہ بڑھانے کی درخواست

پاک صحافت آج بدھ کے دن عراق کی حج اور عمرہ کمیٹی نے ایک بیانیہ جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ حج اور عمرہ کمیٹی کے سربراہ نے سعودی حکام سے عراقی عوام کا حج سھمیہ میں اضافہ کرنے کی درخواست کی۔ 

عراقی خبر رساں ایجینسی کے مطابق اس رپورٹ کے مطابق عراق کے حج اور عمرہ کی وزارت کے سربراہ نے سعودی عرب کی حج اور عمرہ وزارت سے درخواست کی کہ وہ عراق کی جدید مردم شماری کے حساب سے عراق کا حج سھمیہ معین کرے۔

عراق کے حج اور عمرہ وزارت کے سربراہ شیخ سامی مسعودی نے اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ عراقی عوام جو کہ حج بیت اللہ کی زیارت کرنا چاہتے ہیں انکو خیال میں رکھتے ہوئے اور عراقی کی موجودہ جو کہ 43۔5 میلیون پہونچ چکی ہے کو مدنظر رکھتے ہوئے عراق کا سھمیہ معین کریں۔

وزارت حج و عمرہ کے سربراہ نے اپنے سعودی عرب کے سفر میں حجاج کے بیمہ کی رقم کو کم کرنے کی کوشش کی۔

یہ بھی پڑھیں

پرچم

صیہونی حکومت سے امریکیوں کی نفرت میں اضافہ/55% امریکی غزہ کے خلاف جنگ کی مخالفت کرتے ہیں

پاک صحافت گیلپ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے کیے گئے ایک نئے سروے میں بتایا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے