Tag Archives: نگراں

جڑانوالہ واقعے کے مرکزی ملزمان گرفتار ہوچکے۔ محسن نقوی

محسن نقوی

جڑانوالہ (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ واقعے کے مرکزی ملزمان گرفتار ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ میں خطاب کے دوران نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ یہ واقعہ ہمارے لیے بہت بڑا سانحہ ہے، وزیراعظم نے ہدایت کہ تھی ملوث …

Read More »

عوام ریاست کو ظالم کیساتھ نہیں بلکہ مظلوم کیساتھ پائیں گے۔ نگراں وزیراعظم

جڑانوالہ (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عوام ریاست کو ظالم کیساتھ نہیں بلکہ مظلوم کیساتھ پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جڑانوالہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن پہلا وار گھر کے نظام انصاف پر کرتا ہے، انتہا پسندی …

Read More »

جڑانوالہ واقعہ کے ذمہ داران کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔ عامر میر

عامر میر

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ جڑانوالہ واقعہ کے ذمہ داران کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ جڑانوالہ واقعہ کے ذمہ داران کو ہر قیمت پر نشان عبرت بنایا جائے …

Read More »

صدر استعفی دیں گے یا آفس میں رہیں گے اس کا علم نہیں۔ نگران وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ صدر استعفی دیں گے یا آفس میں رہیں گے اس کا علم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کے مسوّدوں پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے دستخطوں کے معاملے پر پریس کانفرنس …

Read More »

جڑانوالہ واقعے کے متاثرین کیلئے نگراں وزیراعلی پنجاب کا 20، 20 لاکھ روپے امداد کا اعلان

محسن نقوی

فیصل آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے جڑانوالہ واقعے کے متاثرین خاندانوں کو فی کس 20، 20 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی سید محسن نقوی نے فیصل آباد کی صابری مسجد میں امن کمیٹی ممبران سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد …

Read More »

نگران وزیراعلی بلوچستان میر علی ڈومکی نے حلف اٹھالیا

میر علی مردان

کوئٹہ (پاک صحافت) نگران وزیراعلی بلوچستان میرعلی مردان ڈومکی نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے نگران وزیراعلی میرعلی مردان ڈومکی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، گورنر ہاوس بلوچستان میں منعقدہ تقریب میں گورنر بلوچستان عبدالولی خان کاکڑ نے ان سے حلف لیا۔ حلف …

Read More »

مہنگے داموں تیل خرید کر سستا فروخت نہیں کرسکتے۔ نگراں وزیر اطلاعات

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا کہنا ہے کہ ہم مہنگے داموں تیل خرید کر سستا فروخت نہیں کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت کی پہلی ترجیح معیشت کو …

Read More »

یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک بھی پاکستان کی نگراں کابینہ میں شامل

مشال ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک بھی پاکستان کی نگراں کابینہ میں شامل ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنی 18 رکنی نگراں کابینہ میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کو بھی شامل کیا ہے۔ پاکستان کی وفاقی …

Read More »

18 رکنی نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا، قلمدان سونپ دیئے گئے

نگراں کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اٹھارہ رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، صدرمملکت عارف علوی نے نگران کابینہ سے حلف لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹھارہ رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، 11 وزراء اور 7 معاون خصوصی نے حلف لیا، جس …

Read More »

نگران وزیراعلی پنجاب کا متاثرین سانحہ جڑانوالہ کیلئے اہم اعلان

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے سانحہ جڑانوالہ کے متاثرین سے متعلق اہم اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین المذاہب ہم آہنگی سے متعلق اجلاس سے خطاب میں کرتے ہوئے نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ سانحے کے متاثرین کے نقصان کو 3 سے …

Read More »