Tag Archives: نالائقی

پی ٹی آئی حکومت کی بے حسی انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی، نالائقی اور بے حسی اب انتہا کو پہنچ چکی ہے۔ سانحہ مری کے دوران وفاقی کابینہ کے افراد اپنی میٹنگ میں مصروف تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع …

Read More »

آصف زرداری نے حکومت کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دے دیا

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ مری میں حکومت کی نالائقی و نااہلی کی وجہ سے معصوم شہری زندگی سے محروم ہوئے ہیں، اگر بروقت اقدامات کئے جاتے تو جانیں بچائی جاسکتی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے سانحہ …

Read More »

سانحہ مری کے بعد یہ ثابت ہوگیا کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سانحہ مری پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے پیش آیا ہے جبکہ اس سانحے کے بعد یہ ثابت ہوگیا کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب …

Read More »

حکومت تین سال سے سیاسی انتقام میں جھلس رہی ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ حکومت تین سال سے سیاسی انتقام میں جھلس رہی ہے،یہ اپنی نا اہلی اور ناکامی میں جل رہی ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا …

Read More »

پی ٹی آئی ہر جگہ شکست سے دوچار ہے۔ ریحام خان

ریحام خان

اسلام آباد (پاک صحافت) ریحام خان کا کہنا ہے کہ عوام دشمن پالیسی اور اقدامات سمیت اپنی نااہلی و نالائقی کی وجہ سے اس وقت پی ٹی آئی کو ہرجگہ شکست کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

عمران خان کی نااہلی کی سزا عوام کو مل رہی ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی اور نالائقی کی سزا مہنگائی اور بے روزگاری کی صورت میں عوام کو مل رہی ہے۔ پی ٹی آئی حکومت سے نجات مسائل کا واحد حل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا …

Read More »

حکومتی پالیسیاں عوام اور ملک کیلئے تباہ کن ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

سوات (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیاں عوام اور ملک کے لئے تباہ کن ہیں۔ تین سال میں پاکستان کئی دہائیاں پیچھے چلا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی …

Read More »

وفاقی وزیر کی صاحبزادی بھی عمران خان کی نااہلی پر برس پڑی

شیریں مزاری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی بھی وزیراعظم عمران خان کی نااہلی اور نالائقی پر برس پڑی ہیں اور انہوں نے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

عمران خان کرپشن، نااہلی اور نالائقی ماضی کی حکومت پر ڈال کر حقائق چھپا نہیں سکتے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کرپشن، نااہلی اور نالائقی ماضی کی حکومتوں پر ڈال کر حقائق کو نہیں چھپا سکتے، پی ٹی آئی کی کا گھناونا چہرہ اب بے نقاب ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا …

Read More »