Tag Archives: میٹا

میٹا کی جانب سے ہورائزن کو عام ویب سائٹ پر لانے پرغور شروع

میٹا

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک کی مرکزی کمپنی میٹا نے فوری طور پر محسوس کیا ہے کہ ہورائزن (میٹاورس)کے تھری ڈی ماڈل کو ورچول ریئلٹی ہیڈ سیٹ مثلاً کویسٹ تک محدود نہیں رکھا جاسکتا اور اب اس کے ویب ورژن پر کام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

میٹا اور یوٹیوب کی تمام کوششوں کے باوجود بھی ٹک ٹاک ایک بار پھر سرفہرست

ٹک ٹاک

کراچی (پاک صحافت) میٹا اور یوٹیوب کی تمام کوششوں کے باوجود بھی  2022 کی پہلی سہ ماہی میں بھی ٹک ٹاک ایپ ڈاؤن لوڈ چارج پر پہلے نمبر پر ہے۔ سینسر ٹاور نامی ویب سائٹ کے مطابق اس سال کے پہلے تین ماہ میں میٹا کی کوئی ایپ ٹک ٹاک …

Read More »

انسٹاگرام میں مزید 7 انتہائی کارآمد فیچرز شامل

انسٹاگرام

کراچی (پاک صحافت) انسٹاگرام کی دن بہ دن بڑھتی ہوئی مقبولیت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس کی بانی کمپنی میٹا نے اپنے استعمال کنندگان کی دیرنیہ خواہش پوری کرتے ہوئے سات منفرد فیچرز شامل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ میٹا کی جانب سے جاری ہونے والے بلاگ میں کہا …

Read More »

میٹا کی جانب سے گمراہ کن معلومات کے حوالے سے اہم انکشاف

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  میٹا کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ اکتوبر اور مارچ کے درمیان ایک فیس بک بَگ کی وجہ سے گمراہ کن معلومات اور دیگر نقصان دہ مواد صارفین کی نیوز فیڈ میں دِکھنے میں اضافہ ہوا۔ انٹرنیٹ دستاویز کے مطابق مارک زکربرگ کی کمپنی کے …

Read More »

میٹا (فیس بک) نے پہلی وی آر سوشل گیم ایپلی کیشن ’ہاریزن ورلڈس‘ (Horizon Worlds) متعارف کرادی

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) نئی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے میٹا نے اب پہلی وی آر سوشل گیم ایپلی کیشن ’ہاریزن ورلڈس‘ (Horizon Worlds) متعارف کرادی۔ میٹا کے مطابق نئی سوشل وی آر گیمنگ ایپلی کیشن کو ابتدائی طور پر امریکا اور کینیڈا میں 18 سال سے زائد عمر کے افراد …

Read More »

فیس بک کی جانب سے ایک بار پھر نیوز فیڈ کو بدلنے کا فیصلہ

فیس بک نیوز فیڈ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سوشل میڈیا کی سب سے بڑی سائٹ فیس بک نے ایک بار پھر نیوز فیڈ کو بدلنے کا فیصلہ کیا ہے۔  خیال رہے کہ صارفین کو بھی علم ہے جب وہ فیس بک اوپن کرتے ہیں تو جو مواد سامنے ڈسپلے ہوتا ہے اس کا طریقہ کار …

Read More »

انسٹاگرام میں مزید دو نئے اور زبردست فیچر شامل

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ کی مقبول ترین ایپ انسٹاگرام نے ٹک ٹاک صارفین کو اپنی جانب کھینچنے کے لیے کچھ عرصے قبل مختصر ویڈیوز کا فیچر ریلز کے نام سے متعارف کرایا تھا۔ تاہم اب انسٹاگرام ریلز کے لیے 2 ایسے نئے فیچرز کا اضافہ …

Read More »

فیس بک معاشرے کو خراب کر رہا ہے، سروے رپورٹ

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹی وی چینل نے فیس بک سے متعلق ایک سروے رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے بعد فیس بک معاشرے کو خراب کر رہا ہے۔ سروے کے مطابق ملکی آبادی کے تین چوتھائی افراد یہ سمجھتے ہیں کہ فیس بک معاشرے کو خراب کر رہا …

Read More »

فیس بک نے اپنا نام تبدیل کر دیا

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے اپنا نام تبدیل کر کے میٹا رکھ دیا ہے، نام میں تبدیلی یا ری برانڈنگ کا مقصد سوشل میڈیا نیٹ ورک کی جانب سے میٹا ورس کی اہمیت کو ظاہر کرنا بھی ہے جسے مارک زکربرگ نے انٹرنیٹ کا مستقبل قرار دیا ہے۔ سوشل …

Read More »

فیس بک نے 10ہزار نئے ملازمین بھرتی کرنے کا اعلان کر دیا

فیس بک

کیلفورنیا (پاک صحافت) فیس بک نے اپنے نئے کمپیوٹنگ پلیٹ فارم ’میٹاورس‘ کے لیے یورپی یونین سے 10ہزار ملازمین بھرتی کرنے کا اعلان کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق فیس بک نے گزشتہ دنوں ورچوئل رئیلٹی اورآگمینٹڈرئیلٹی کے اشتراک سے انٹرنیٹ صارفین کو باہم غیر مرئی طور پر مربوط …

Read More »