Tag Archives: مہنگائی

بلاول بھٹوزرداری نے حکومتی بجٹ و بجٹ سیشن کو غیر قانونی قرار دےدیا

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پی ٹی آئی حکومت کے بجٹ اور بجٹ سیشن دونوں کو غیر قانون قرار دے دیا، پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ جو شخص مزدوری کر کے ماں کی دوا نہیں خرید سکتا، وہ بھی جانتا ہے …

Read More »

پی پی رہنما نے وفاقی بجٹ کو مافیا دوست بجٹ قرار دے دیا

منظور وسان

کراچی (پا ک صحافت) پاکستا ن پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اس مافیا دوست بجٹ قرار دے دیا۔ منظور وسان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں ہر چیز تو مہنگی ہوگئی ہے، یہ کیسا عوامی بجٹ ہے؟ یہ عوامی نہیں اسے …

Read More »

عمران خان گالم گلوچ اور بدتمیزی کرا کر بچ نہیں پائیں گے، بلاو بھٹوزرداری

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے حکمران جماعت پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا، پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ حکومت بجٹ کے حقائق چھپانے کے لیے اپوزیشن کی آواز دبا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان گالم گلوچ …

Read More »

عوام دوست بجٹ

بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ اعلان کے بعد سے ملک میں گہما گہمی اور ہلچل مچ گئی ہے۔ سیاستدانوں، تاجروں، صنعتکاروں اور عوام میں بھی اس حوالے سے خاصی تشویش پائی جاتی ہے۔ اپوزیشن جماعتیں بجٹ کو عوام دشمن …

Read More »

شہبازشریف کیجانب سے حکومت کو مال کے بجائے اعمال پر توجہ دینے کا مشورہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صرف مال پر توجہ دینے کے بجائے اپنے اعمال پر توجہ دے۔ عام شہری کا پاکستان میں جینا محال ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز …

Read More »

حکومتی کرپشن چیئرمین نیب کو نظر کیوں نہیں آتی؟ شاہد خاقان عباسی کا سوال

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی نے سوال کیا ہے کہ حکومت کی کرپشن چیئرمین نیب کو نظر کیوں نہیں آتی؟ جبکہ ہم پر آئے روز جھوٹے کیسز بنائے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذارئع ابلاغ کے …

Read More »

اگر پنجاب کا بجٹ عوام دوست ہےتو لوگ سڑکوں پر کیوں؟، حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پنجاب کا بجٹ عوام دوست ہے تو، لوگ سڑکوں پر کیوں ہیں؟ ان کا کہنا ہے کہ پنجاب بجٹ عوام دوست نہیں اسی لئے تاجر، ڈاکٹر، نرسیں، …

Read More »

آئی ایم ایف اور مافیاز کی موجودگی میں حکومت ربڑ سٹمپ سے زیادہ کچھ نہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

دیر (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور مافیاز کی موجودگی میں پی ٹی آئی حکومت صرف ربڑ سٹمپ کا کردار ادا کررہی ہے جبکہ تمام پالیسیاں آئی ایم ایف اور مافیاز بناتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے دیر …

Read More »

سلیکٹڈ بجٹ کے ہر صفحے پر عوام کے معاشی قتل عام کی ترکیبیں لکھی ہیں، بلاول کی وفاقی بجٹ پر شدید تنقید

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے ایک بار پھر وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ بجٹ کے ہر صفحے پر عوام کے معاشی قتل عام کی ترکیبیں لکھی ہیں۔ بلاول بھٹوزرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا …

Read More »

بجٹ میں ایک مخصوص طبقے کو نوازا گیا ہے۔ صوبائی وزیر

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر سندھ کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت نے بجٹ میں عوام کے بجائے صرف ایک طبقے کو نوازا ہے۔ بجٹ میں عوام کے لئے کوئی ریلیف نہیں دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »