Tag Archives: مہنگائی

ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پیٹرول بم

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بری خبر سامنے آگئی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ظہار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو …

Read More »

شوکت ترین نالائق وزیراعظم کی نااہلی پر پردہ ڈال رہے ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شوکت ترین نالائق وزیراعظم  عمران نیازی کی نااہلی پر پردہ ڈال رہے ہیں۔ تفصیلات  کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات …

Read More »

وفاقی حکومت نے گندم درآمد کے ذریعے اربوں روپے کی کرپشن کی۔ مریم اورنگزیب کا انکشاف

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں وفاقی حکومت نے گندم درآمد کے ذریعے اربوں روپے کی کرپشن کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگی …

Read More »

مہنگائی کے سونامی کی وجہ سے عوام کا سانس لینا مشکل ہو گیا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

دیر (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی کے نتیجے میں مہنگائی کے سونامی کی وجہ سے عوام کا سانس لینا بھی مشکل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے دیر میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

حکومت نے تین سال میں مہنگائی، بیروزگاری اور جھوٹ کے سوا کے کچھ نہیں دیا۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین سال میں عوام کو مہنگائی، بے روزگاری اور جھوٹ کے سوا کچھ نہیں دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پی ٹی …

Read More »

ہمیں پاکستان بچانا اور کٹھ پتلی کو بھگانا ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لیہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک کی موجودہ صورت حال ناقابل برداشت ہے، اب ہمیں پاکستان کو بچانا اور کٹھ پتلی و سلیکٹڈ کو بھگانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے لیہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

نااہل حکمرانوں کی وجہ سے پورا ملک مفلوج ہو چکا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

چکوال (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ نااہل اور نالائق حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اس وقت پورا ملک مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تلہ گنگ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی …

Read More »

موجودہ حکمرانوں نے قوم کو ریلیف نہیں بلکہ صرف تکلیف دی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے قوم کو ریلیف کے بجائے صرف تکلیف ہی دی ہے۔ آئے روز بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »

موجودہ حکومت اقلیت کی حکومت ہے اکثریت کی نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت اقلیت کی حکومت ہے اکثریت کی نہیں، اقلیت کو اکثریت پر مسلط کیا گیا ہے جس کا خاتمہ ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ایک کروڑ نوکریاں اور50 لاکھ گھر …

Read More »

ہر طریقے سے عوام کو لوٹا جارہا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج مسلط ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں ہر …

Read More »