Tag Archives: مہنگائی

اس وقت ملک میں لوگوں کی جانیں، عزت اور کاروبار محفوظ نہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں عام لوگوں کی جانیں، عزت اور کاروبار محفوظ نہیں، پی ٹی آئی حکومت نے تقریروں کے علاوہ عوام کے لئے کچھ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پولیس فائرنگ سے …

Read More »

بیروزگاری اور مہنگائی پاکستان کے سب سے اہم اور بڑے مسائل

مہنگائی بیروزگاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد سے ہی ملکی معیشت رو بہ زوال ہوگئی تھی اور اب تباہی کے دہانے پہ پہنچ چکی ہے مگر حکومت روزگار اور معیشت جیسے مسائل کو حل کرنے میں مکمل ناکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق تازہ ترین …

Read More »

تین سال ہوگئے لیکن عمران خان کی این آر او کی رٹ ختم نہیں ہوئی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تین سال ختم ہوگئے لیکن عمران خان کی این آر او کی رٹ ختم نہیں ہوئی، کیا عمران خان کو اب تک این آر او نہیں ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے …

Read More »

نا ختم ہونے والی کرپشن اور مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت اور قومی احتساب بیورو (نیب) کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات اس نہج پر …

Read More »

ملک میں مہنگائی کا ایسا طوفان ہے جو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مہنگائی کا ایسا طوفان ہے جو رکنےکا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔ ان کا کہنا …

Read More »

حکمران اخلاقی طور پر حکومت کرنے کا جواز کھو بیٹھے ہیں، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

پشاور (پاک صحافت)  جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران اخلاقی طور پر حکومت کرنے کا جواز کھو بیٹھے ہیں، ان کے پاس حکومت کرنے کا کوئی جواز …

Read More »

چینی، آٹا اور گھی سمیت 17 اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد سے ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا ہے۔ کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ ہفتے چینی، آٹا، مرغی، لہسن، بیف، مٹن، کوکنگ آئل اور گھی …

Read More »

حکومتی مشینری کی توجہ اپوزیشن کے خلاف جھوٹے کیسز بنانے پر ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے ملک میں بڑھتی مہنگائی سے متعلق حکومتی پالیسیوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا، ان کا کہنا ہے کہ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح ساڑھے 12 فیصد ہو گئی ہے۔ …

Read More »

پیٹرول کے بعد سی این جی بھی مزید مہنگی کردی گئی

سی این جی

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں مہنگائی روز بروز بڑھتی جارہی ہے جبکہ ضروری اشیاء کی خریداری بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوچکی ہے۔ اب سی این جی بھی مزید مہنگی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی این جی ایسوسی ایشن کے رہنما غیاث پراچہ نے کہا ہے …

Read More »

غربت، مہنگائی اور بیروزگاری نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئے غربت، مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں جبکہ حکومت سب اچھا ہے کا رٹ لگارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے منصورہ میں ایک اجتماع سے …

Read More »