Tag Archives: مہنگائی

عوام مزید مہنگائی کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے، سراج الحق کی حکومت کو وارننگ

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق نے پی ٹی آئی حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام مزید مہنگائی کا بوجھ برداشت نہیں کرسکتی، حکومت اپنی پالیسیوں کو تبدیل کرے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی …

Read More »

موجودہ حکومت میں ملک آگے نہیں بلکہ پیچھے کیطرف جارہا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت میں ملک آگے نہیں بلکہ پیچھے کی طرف جارہا ہے۔ نااہلوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

دنیا طالبان حکومت کو تسلیم کرنےکو تیار نہیں اور ہم ان کی کامیابی کے شادیانے بجا رہے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے افغانستان میں نئی حکومت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں، جبکہ ہم پوری دنیا کے برعکس طالبان حکومت کے ترجمان بنے بیٹھے ہیں اور ان …

Read More »

موجودہ حکمرانوں کی خارجہ پالیسی ناکام ترین ہے، خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید حسین شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کی خارجہ پالیسی ناکام ترین پالیسی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے …

Read More »

بنیادی اشیاء مہنگی کرنا ظلم اور بدترین ظلم ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے بنیادی اشیاء مہنگی کرنا عوام پر ظلم اور بدترین ظلم ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر سخت تشویش …

Read More »

منفی ہتھکنڈوں کے باوجود مسلم لیگ ن آج بھی سب سے بڑی جماعت ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی منفی ہتھکنڈوں کے باوجود پاکستان مسلم لیگ ن آج بھی سب سے بڑی جماعت ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے مہنگائی …

Read More »

جماعت اسلامی کیجانب سے مہنگائی اور بے روزگاری کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق نے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف چوبیس ستمبر بروز جمعہ ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکمران اپنا قبلہ درست …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف برانڈ کی اشیاء مہنگی، عوام پریشان

یوٹیلیٹی اسٹور

اسلام آباد (پاک صحافت) یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف برانڈ کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، نئی قیمتوں کے اطلاق سے مہنگائی سے پریشان عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق کپڑے دھونے والے صابن کی سوئیوں کی فی …

Read More »

کیا ترکی میں قبل از وقت انتخابات ہونے چاہئیں؟

اردگان

استنبول {پاک صحافت} نئے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 60 فیصد ترک حکومت کو غیر موثر سمجھتے ہیں اور قبل از وقت انتخابات چاہتے ہیں۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی موجودگی میں پیر کے روز نیویارک میں 36 منزلہ “ترک ہاؤس” …

Read More »

حکومت کی نالائقی اور نااہلی کرونا سے زیادہ خطرناک ثابت ہو رہی ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

دیر (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نالائقی اور نااہلی کورونا وائرس سے زیادہ عوام اور ملک کے لئے خطرناک اور نقصان دہ ثابت ہورہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »