Tag Archives: مہنگائی

پاکستان میں 3سال سے صرف جھوٹ بول کر عوام کولوٹا جارہا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو عوام دشمن حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 3سال سے صرف جھوٹ بول کر عوام کولوٹا جارہا ہے۔ بے روزگاری کی شرح تاریخ کی بلند ترین …

Read More »

یہ اعلانات پر مبنی حکومت ہے، ان کا نام اعلان خان ہونا چاہئے، مترضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو  ملک میں بڑھتی مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ یہ اعلانات پر مبنی حکومت ہے، ان …

Read More »

عمران خان نے تین سال جھوٹ بولنے کے سوا کچھ نہیں کیا۔ عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

میانوالی (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سنبھالنے سے اب تک تین سال میں عوام کے ساتھ جھوٹ بولنے کے علاوہ کچھ نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے پریس …

Read More »

پیپلزپارٹی کیجانب سے مہنگائی کیخلاف ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی جانب سے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کل ملک بھر میں دھرنے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان ایک عالمی کٹھ پتلی کا روپ دھار چکے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پا ک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان مقامی سے ایک عالمی کٹھ پتلی کا روپ دھار چکے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے یہ بھی کہا کہ عوام کو مہنگائی کی …

Read More »

پی پی رہنما نے عمران خان، عمران اسماعیل، عثمان بزدار اور عارف علوی کو عذاب قرار دے دیا

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما نے عمران خان، عمران اسماعیل، عثمان بزدار اور عارف علوی کو اللہ تعالی کی طرف سے ملک اور عوام کے لئے عذاب قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

سب سے زیادہ مہنگائی پی ٹی آئی حکومت میں ہوئی، 90 فیصد سے زائدعوام کی رائے

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) 90 فیصد سے زائد عوام کا ماننا ہے کہ ملک میں سب سے زیادہ مہنگائی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت میں ہوئی۔  اس کے علاوہ 85.9 فیصد عوام وفاقی حکومت کی خود احتسابی کے عمل سے غیر مطمئن ہیں۔ عوام کا ماننا ہے …

Read More »

وفاقی کابینہ کیجانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی وفاقی کابینہ نے ایک اور عوام دشمن اقدام اٹھاتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے پٹرولیم مصنوعات کی مد میں عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے کی منظوری دیدی ہے۔ …

Read More »

ایم کیو ایم اپنے سیاسی مفادات کے لیے مختلف قومیتیوں میں دوری بڑھا رہی ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی سیاست پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ایم کیو ایم اپنے سیاسی مفادات کے لیے مختلف قومیتیوں میں دوری بڑھا رہی ہے،انہوں نے کہا کہ دھوکے بازی اور عوام کی آنکھوں میں دھول …

Read More »

حکومت کی ناکام پالیسیوں کیوجہ سے مہنگائی میں سو فیصد اضافہ ہوا۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے ملک بھر میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان …

Read More »