Tag Archives: منصوبے

اس میں کوئی شک نہیں کہ یاسر عرفات کو اسرائیل نے قتل کیا، ابوردینہ

ابوردینہ

قدس (پاک صحافت) فلسطینی اتھارٹی کے ترجمان نے المیادین کو بتایا کہ فلسطینی اتھارٹی کے سابق سربراہ یاسر عرفات کا قتل “بلاشبہ اسرائیل کی طرف سے کیا گیا”۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ فلسطینی اتھارٹی …

Read More »

حکومت صرف باتیں کر سکتی ہے کام کرنا انکے بس میں نہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سکیریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو  آڑے ہاتھوں لے لیا، ن لیگ کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج عوام نے دیکھ لیا کہ پی ٹی آئی حکومت صرف …

Read More »

عمران خان نے حکومت میں آنے کے بعد صرف ایک کام کیا اور وہ ہے انتقام، رانا ثنا اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے وزیر اعظم عمران خان پر طنز کے تیر چلاتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان  حکومت میں آنے کے بعد صرف ایک ہی کام کیا ہے اور وہ کام ہے انتقام۔ ان کا کہنا ہے کہ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت دانستہ سندھ حکومت کے منصوبوں کو نقصان پہنچا رہی ہے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ  امتیاز شیخ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت دانستہ سندھ حکومت کے منصوبوں کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سی سی آئی میں مانجھند کا 400 میگا …

Read More »

عمران خان کے کھوکھلے دعووں سے ہر شہری حیران و پریشان ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ تین سال کی ناکامی اور معاشی تباہی کے باوجود عمران خان کے کھوکھلے دعووں نے ہر شہری کو حیران و پریشان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

لیگی ترجمان مریم اورنگزیب وزیر اعظم عمران خان پر برس پڑیں

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب وزیر اعظم عمران خان پر برس پڑیں، مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب! شہباز شریف نے ابھی صرف 3 سال کی آپ کی کارکردگی پر بیان دیا، عمران خان نے اس پر نیب کا نوٹس جاری …

Read More »

حکومت کے بولنے سے کوئی بندہ کرپٹ نہیں ہوجاتا، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیر اعظم عمران خان  پر تنقید کے نشتر چلا دیئے، عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ ہم عوام کے اندر ہمیشہ سرخرو ہوئے، حکومت کے بولنے سےکوئی بندہ کرپٹ نہیں ہو جاتا، جوخود چور ہےانہوں نے سیاسی …

Read More »

ترجمان سندھ حکومت وزیر اعظم کے دورہ سندھ پر پھٹ پڑے

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب وزیر اعظم عمران خان کے دوران سندھ پر پھٹ پڑے، مرتضیٰ وہاب نے وزیر اعظم کے دورہ سندھ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  ہر سال رمضان المبارک میں وزیراعظم کی سندھ میں دلچسپی ہو جاتی ہے، یہ رمضان میں …

Read More »

فردوس عاشق کی ماضی کے حکمرانوں پر شدید تنقید

فردوس عاشق اعوان کی اپوزیشن پر تنقید، سوداگر سخت پریشان ہیں

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ماضی کے حکمرانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان پر الزام عائد کیا کہ  ماضی کےحکمرانوں نے رینٹل پاور پلانٹس،مہنگی بجلی معاہدوں سے قومی دولت پر ہاتھ صاف کیا۔معاشی ترقی کا انحصار سستی توانائی …

Read More »