Tag Archives: منصوبے

فلسطین میں دو ریاستی حل کیوں غیر موثر ہے؟

فلسطین

(پاک صحافت) مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے پیش کیے جانے والے زیادہ تر منصوبے دو ریاستی حل پر مبنی ہیں۔ پچھلی چند دہائیوں سے جو حل لائے ہیں وہ فلسطینیوں کے لیے کارگر ثابت نہیں ہوا اور فلسطینی معاشرہ بھی اس کا خیر مقدم نہیں کرتا۔ الاقصی طوفان نے …

Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعدد منصوبوں کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی

اقتصادی رابطہ کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) ای سی سی کے اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعدد منصوبوں کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آئی بی کے لیے 25 کروڑ روپے کے اضافی فنڈز کی منظوری دے دی جبکہ سبسڈی گرانٹ ایگریمنٹ اور انفراسٹرکچر …

Read More »

پنجاب میں 110 ترقیاتی منصوبے 10جنوری تک مکمل ہوجائیں گے، محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 30 اسپتالوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں، پنجاب میں 110ترقیاتی منصوبے 10جنوری تک مکمل ہو جائیں گے۔ محسن نقوی نے مزید کہا کہ پنجاب میں گندم کا 600 ارب کا گردشی قرضہ اتار دیا ہے۔ …

Read More »

غیر قانونی مقیم غیر ملکی اپنے وطن واپس جائیں، بصورت دیگر کریک ڈاؤن کیا جائے گا،  محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے انہیں الٹی میٹم جاری کر دیا اور فوری طور پر واپس جانے کا کہہ دیا، بصورت دیگر کریک ڈاؤن کا اعلان بھی کر دیا۔ محسن نقوی نے …

Read More »

نگراں حکومت سے متعلق شق 230 میں ترمیم

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے نگراں حکومت سے متعلق شق 230 میں ترمیم کر دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نگراں حکومت کو دو فریقی اور سہ فریقی معاہدوں کا اختیار ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے نگراں حکومت کے اختیارات سے متعلق …

Read More »

مستقبل میں ملک کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مستقبل میں ملک کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے کمزور ملک کو قلیل عرصے میں مضبوط بنیادوں پر استوار …

Read More »

اسلام آباد میں اس وقت 150 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اس وقت 150 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کتنے ظلم کی بات ہے کہ شہدا کے اہل خانہ …

Read More »

وزیراعظم کی کوششوں سے بلوچستان کے متعدد ترقیاتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کی کوششوں سے بلوچستان کے متعدد ترقیاتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایات کے نتیجے میں اب تک گوادر میں متعدد منصوبوں پر نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، 20 نئے منصوبے …

Read More »

جتنے بھی آج قابل ذکر منصوبے ہیں ان سب پر نواز شریف کا نام لکھا ہے، مریم نواز

مریم نواز

ملتان (پاک صحافت) ملتان میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جتنے بھی قابل ذکر منصوبے ہیں چاہے وہ ایٹمی دھماکہ ہو، موٹرویز ہوں، ہسپتال ہوں، اسکولز ہوں، یونیورسٹیز ہوں، میٹرو بس ہو، اورنج لائن ہو، یا سی پیک ہو ہر منصوبہ اٹھا کر دیکھ …

Read More »

انگریزی اشاعت نے اسلامی انقلابی گارڈ کور کو دہشت گرد تنظیم کے طور پر شناخت کرنے کے لندن کے منصوبے کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے

انگلینڈ

پاک صحافت ٹائمز آف لندن کے اخبار نے جمعرات کو اطلاع دی ہے کہ لندن حکومت نے نام نہاد غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں اسلامی انقلابی گارڈ کور کا نام شامل کرنے کے اپنے منصوبے کو روک دیا ہے۔ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ پیشرفت برطانوی …

Read More »