Tag Archives: منصوبہ

وزیراعظم کی شمسی، ونڈ بجلی منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شمسی اور ونڈ کے بجلی منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر کام کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قابل تجدید توانائی کے ذرائع پر اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں ونڈ اور شمسی …

Read More »

عمران خان تقسیم کا پیغام دے کر دہشتگردوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر شیری رحمان نے آل پارٹیز کانفرس میں عمران خان کی شرکت سے انکار پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان تاثر دے رہے ہیں دہشتگردی صرف ملک، قوم کا مسئلہ ہے، تحریک انصاف کا نہیں۔ عمران خان تقسیم کا پیغام دے کر دہشتگردوں …

Read More »

پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارتی ایجنسیوں کا بڑا منصوبہ ناکام کر دیا

لائن آف کنٹرول

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ہندوستانی ایجنسیوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ بھارتی ایجنسیوں کے منصوبے کے مطابق مجبور کشمیریوں کو پیسے کا لالچ دے کر اسمگلنگ پر آمادہ کیا جاتا اور موقع ملنے پر بےخبر اسمگلر کو جعلی آپریشن میں مار دیا جاتا، بعد میں …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان چین کے اسٹریٹجک تعلقات میں وسعت دونوں ممالک کی دہائیوں پر محیط دیرینہ دوستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ …

Read More »

وزیراعظم کی شمسی توانائی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے شمسی توانائی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت توانائی بچت اقدامات پر عملدرآمد سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ سولر پینل بنانے کے لیے …

Read More »

وفاقی حکومت کا جلد منی بجٹ لانے کا فیصلہ

منی بجٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے معیشت کی بحالی کا منصوبہ تیار کرلیا اور جلد ہی قومی اسمبلی سے منی بجٹ منظور کرایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے معیشت کی بحالی کے 10 سالہ جامع مجوزہ منصوبے کے مطابق ٹارگیٹڈ سبسڈی صرف کم آمدن طبقے …

Read More »

مشکل حالات میں معیشت کو آگے لے کر جارہے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہم مشکل حالات میں معیشت کو آگے لے کر جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے سب کو مل …

Read More »

کرینہ کپور نئے سال میں کیا کرنے والی ہیں؟

ممبئی (پاک صحافت) کبھی خوشی کبھی غم، مجھ سے دوستی کرو گی، تھری ایڈیٹس اور جب وی میٹ سمیت دیگر ہٹ فلموں سے شہرت پانی والی اداکارہ کرینہ کپور نئے سال میں کیا کرنے والی ہیں؟ اس حوالے سے اداکارہ نے خود ہی بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق کرینہ کپور …

Read More »

وزیراعظم کی سرکاری عمارتوں کو جلد شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سرکاری عمارتوں کی بجلی شمسی توانائی پر منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یہ بات بجلی کی روزمرہ ضروریات پوری کرنے کے لیے شمسی توانائی کے استعمال کے جائزہ اجلاس سے خطاب میں کہی …

Read More »

وزیراعظم کل ایم 6 حیدر آباد سکھر موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کل ایک روزہ دورے پر حیدر آباد پہنچیں گے، جہاں وہ ایم 6 حیدر آباد سکھر موٹروے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایم 6 موٹر وے کے سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب سول ایوی ایشن آڈیٹوریم حیدر آباد میں ہوگی۔ تقریب سے …

Read More »