Tag Archives: منصوبہ

عمران خان کسی ایک منصوبے کا نام بتادیں جس کی بنیاد انہوں نے رکھی ہو، نواز شریف

لندن (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کسی ایک منصوبے کا نام بتادیں جس کی بنیاد انہوں نے رکھی ہو۔

Read More »

عمران خان سر سے پاوں تک کرپشن میں ملوث ہے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان سر سے پاوں تک کرپشن میں ملوث ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لندن سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

تمام اضلاع میں پیپلز پارٹی کی حکومت کام کرتے ہوئے نظر آتی ہے، مرتضٰی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے ایڈمنسٹریٹر اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ کیماڑی پیپلز پارٹی کا گڑھ ہے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ تمام اضلاع میں پیپلز پارٹی کی حکومت کام کرتے ہوئے نظر آتی ہے۔ مرتضی وہاب نے …

Read More »

پاکستان امریکا کیساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتا ہے۔ وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام ممالک کے ساتھ مضبوط تعلقات سے ہم عوام اور ملکی بہتری …

Read More »

فیس بک کا اپنے 12000 ملازمین کو فارغ کرنے کا منصوبہ

فیس پوک

پاک صحافت ٹویٹر نے اپنے نصف ملازمین کو فارغ کرنے کے بعد، فیس بک بھی برطرفی کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ پاک صحافت نے ڈیجل نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ٹوئٹر نے اپنے نصف ملازمین کو برطرف کرنے کے بعد فیس بک بھی اپنے ملازمین کو برطرف …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف چین کا دورہ مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف چین کا اہم دورہ کامیابی کے ساتھ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے دور وزہ دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق دورہ میں وزیراعظم پاکستان نے چینی صدر اور …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کی چینی صدر سے ملاقات، باہمی تعلقات مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

وزیراعظم شہبازشریف

بیجنگ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر سے اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں سٹریٹیجک شراکت داری مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے، جس میں دو طرفہ تعاون بڑھنے اور اسٹریٹیجک …

Read More »

ایم ایل ون سے ملکی معیشت پر بڑے اقتصادی اثرات مرتب ہوں گے۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایم ایل ون سے ملکی معیشت پر بڑے اقتصادی اثرات مرتب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی جس میں سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال …

Read More »

چینی کمپنیاں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا عزم کرچکی ہیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی کمپنیاں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا عزم کرچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان چائنا بزنس اینڈ انوسٹمنٹ فورم کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہمیں چینی کاروباری اداروں کے ساتھ رابطے …

Read More »

تین امریکی ریاستوں میں پانی کی کٹوتی کی وارننگ

پانی

پاک صحافت غیرمعمولی خشک سالی اور دریائے کولوراڈو کے پانی کی سطح میں کمی کے بعد امریکی وزارت داخلہ نے ایک اعلان میں اس دریا کے نیچے کی تین ریاستوں میں پانی کی کٹوتی کے ممکنہ منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے حوالے سے ہفتے کے …

Read More »