Tag Archives: ملکی ادارے

وزارتِ قانون کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف پی ٹی آئی کی مہم پر مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مہم پر وزارتِ قانون و انصاف نے مذمت کی ہے۔  وزارتِ قانون و انصاف کیاجانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو ملکی اداروں پر …

Read More »

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی،  پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہور (پاک صحافت) ملکی سلامتی کے اداروں اور سرکاری عہدیداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اہم رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

ملکی اداروں کیخلاف فیٹف کو خط لکھنے والے افرادکو قانون کی گرفت میں لانےکا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ملکی اداروں کے خلاف فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کو  خط لکھنے پر  وفاقی حکومت نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کچھ فارماسسٹس کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی اداروں کو خطوط اور ای میل لکھی گئیں تھیں …

Read More »

نفرتیں بونے والا شخص اپنے گھر میں ایئرکنڈیشن میں عید منارہا ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نفرتیں بونے والا شخص اپنے گھر میں ایئرکنڈیشن میں عید منارہا ہے، اس کے پیروکار جیلوں میں پڑے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عید …

Read More »

عمران نیازی اداروں اور آئین کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کے مشن پر تھے، اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آ باد (پاک صحافت)  جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری کا کہنا ہے کہ  عمران نیازی اداروں اور آئین کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کے مشن پر تھے، عمران نیازی کا اداروں کو نقصان پہنچانے کا مشن بھی ناکام بنائیں گے، آئین اور قانون کی عملداری اولین ہدف، …

Read More »

ملک کے اداروں نے وزیر اعظم کو اعتماد کا ووٹ دلایا، شاہد خاقان عباسی کا انکشاف

شاہد خاقان

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدرو سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم  عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دلانے میں ملک کے اداروں نے رول ادا کیا، ان کا کہنا ہے ک ملک کے اداروں نے وزیر اعظم کو …

Read More »