Tag Archives: ملازم

ایکس (ٹوئٹر) میں گیم اسٹریمنگ اور لائیو شاپنگ فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکان

(پاک صحافت) ایلون مسک کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں ویڈیو گیم اسٹریمنگ اور لائیو شاپنگ کے فیچرز متعارف کرانے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ایکس پر ایک پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے ایلون مسک نے ویڈیو گیم اسٹریمنگ سسٹم کی …

Read More »

گھر میں کوئی ملازم نہیں، افطار اور سحری بنانے کا 90 فیصد کام میں ہی کرتا ہوں، آغا علی

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی اداکار اور  میزبان آغا علی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے گھر میں کام کاج کے لیے کوئی ملازم نہیں ہے، وہ اور ان کی اہلیہ اداکارہ حنا الطاف ہی گھر کے سارے کام کرتی ہیں۔آغا نے کہا ‘ہم اپنا باتھ روم بھی خود ہی …

Read More »

نواز الدین صدیقی ایک اور تنازعے میں پھنس گئے

(پاک صحافت) گزشتہ کچھ عرصے سے نواز الدین صدیقی اپنی بیگم عالیہ صدیقی کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے باعث خبروں میں رہے تھے، بیگم کے الزامات پر اپنا تردیدی بیان اور وضاحت جاری کرنے کے بعد اب وہ ایک نئے تنازعے میں پھنس گئے، بھائی نے سوشل میڈیا …

Read More »

جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ میرے پاس ملازم ہیں، فیصل واوڈا کی تنقید

فیصل واوڈا

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے عمران خان کے لانگ مارچ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ میرے پاس ملازم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک …

Read More »

قومی اسمبلی کے رکن عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے

عامر لیاقت

کراچی (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے رکن عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے۔ عامر لیاقت کے ملازم کے مطابق عامر لیاقت حسین کے کمرے کا دروازہ بند تھا جسے گھر کے ملازمین کافی دیر سے کھٹکھٹا رہے تھے۔اسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ عامر لیاقت کو مردہ …

Read More »

ڈہرکی ٹرین حادثے کے ذمہ دار 9 افسران و ملازمین

ٹرین حادثہ

سکھر (پاک صحافت) محکمہ ریلوے پاکستان نے ڈہرکی ٹرین حادثے کے 9 ذمہ دا فسران و ملازمین کو معطل کر دیا ہے، اس حوالے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ ریلوے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ڈپٹی ڈی ایس شوکت شیخ، مجیب الرحمان اور …

Read More »

سعودی عرب میں کفالہ نظام کے خاتمہ کے ساتب ملازمتوں کا نیا نظام نافذ

سعودی عرب

ریاض {پاک صحافت} اسلامی دنیا کے اہم ترین اور لاکھوں غیر ملکیوں کو ملازمتیں فراہم کرنے والے ملک سعودی عرب نے دہائیوں سے اپنے ہاں رائج ملازمتوں کے نظام ’کفالہ سسٹم‘ کو ختم کرتے ہوئے نیا نظام نافذ کردیا۔ ’کفالہ نظام‘ اسلامی روایات اور قوانین کے تحت سعودی عرب سمیت …

Read More »

سام سنگ کی جانب سے گھر میں ملازم کی طرح کام کرنے والے روبوٹ کی تیاری کا آغاز

ملازم روبوٹ

سیئول (پاک صحافت) دنیا کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی سامسنگ جدید ترین اسمارٹ فونز بنانے کے بعد اب دنیا کا ایسا روبوٹ بنانے پر کام کر رہی ہے جو گھر میں ایک ملازم کی طرح کام کر سکے گا۔ کمپنی کے مطابق یہ  روبوٹ گھر میں لانڈری اٹھانے، ڈش واش …

Read More »