Tag Archives: معطل

فلسطین لبریشن آرگنائزیشن نے صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے کو معطل کر دیا

پی ال او

یروشلم {پاک صحافت} فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی مرکزی کونسل نے آج صیہونی حکومت کو تسلیم کرنے اور اس حکومت کے ساتھ سیکورٹی تعاون کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، خبر رساں ذرائع نے آج شام کو اطلاع دی ہے …

Read More »

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، فیصل واوڈا نااہل قرار

فیصل ووڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رہنما فیصل ووڈا کو نااہل قرار دے کر سینیٹ کی رکنیت بھی معطل کرنے کا حکم دیا ہے جس کے بعد تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کو بطور …

Read More »

وائٹ ہاؤس نے مصر کو دی جانے والی فوجی امداد معطل کر دی : سی ان ان

مصر اور امریکہ

واشنگٹن {پاک صحافت} سی ان ان  نے امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے قاہرہ کو دی جانے والی اپنی کچھ فوجی امداد کو ایک تعزیری اقدام کے طور پر معطل کرنے کے فیصلے کی خبر دی۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، امریکی حکومت قاہرہ …

Read More »

جڑواں شہروں میں میٹرو سروس معطل، اسلام آباد کے داخلی راستے بند

اسلام آباد

اسلام آباد (پاک صحافت) کالعدم ٹی ایل پی کی جانب سے اسلام آباد کی طرف مارچ کو روکنے کے لئے وفاقی حکومت نے جڑواں شہروں میں میٹرو سروس معطل کرنے کے ساتھ اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بند کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کالعدم تنظیم تحریک لبیک …

Read More »

سعودی عرب کے ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ ، پروازیں منسوخ

حملہ

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب کے ابھا ہوائی اڈے پر منگل کے ڈرون حملے کے بعد اس ہوائی اڈے سے پروازیں معطل کردی گئی ہیں۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی واس کے مطابق بموں سے لیس ایک ڈرون منگل کی صبح ملک کے جنوب میں ابھا ہوائی اڈے پر …

Read More »

سعودی عرب نے کورونا وائرس کو بہانہ بناکر متحدہ عرب امارات کی پروازیں کی معطل

متحدہ عرب امارات کی پرواز

ریاض {پاک صحافت} سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے بہانے سے متحدہ عرب امارات کی آنے والی پروازیں معطل کردے گا ، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ کئی سالوں کے اتحاد کے باوجود ، بہت سے علاقائی معاملات میں …

Read More »

پنجاب پولیس کا کارنامہ، مفت کھانا نہ دینے پر 16 ریسٹورنٹ ملازمین گرفتار

پنجاب پولیس

لاہور (پاک صحافت) پنجاب پولیس نے بڑا کارنامہ دکھا دیا،  ذرائع کے مطابق صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مفت کھانا دینے سے انکار کرنے پر ایس ایچ او نے 16ریسٹورنٹ ملازمین کوحراست میں لےلیا۔ یہ واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

کورونا ویکسین نہ لگوانے پر پولیس اہلکار معطل

کورونا ویکسین

لاڑکانہ (پاک صحافت) صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں کورونا ویکسین نہ لگوانے پر پولیس اہلکار  کومعطل کر دیا گیا، خیال رہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین نہ لگوانے والے پولیس اہلکاروں کی ناصرف تنخواہیں روکی جانے لگیں، بلکہ انہیں معطل بھی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کورونا وائرس …

Read More »

ڈہرکی ٹرین حادثے کے ذمہ دار 9 افسران و ملازمین

ٹرین حادثہ

سکھر (پاک صحافت) محکمہ ریلوے پاکستان نے ڈہرکی ٹرین حادثے کے 9 ذمہ دا فسران و ملازمین کو معطل کر دیا ہے، اس حوالے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ ریلوے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ڈپٹی ڈی ایس شوکت شیخ، مجیب الرحمان اور …

Read More »

انٹرنیٹ میں فنی خرابی کے باعث متعدد غیرملکی سائٹس ڈاؤن

انٹرنیٹ سروس

کیلیفورنیا (پاک صحافت) انٹرنیٹ سروس تعطل ہونے کی وجہ سے کئ غیر ملکی ویب سائٹس بیٹھ گئیں، غیر ملکی خبررساں ادار ے کے مطابق انٹرنیٹ ڈاؤن ہونے سے فنانشل ٹائمز، انڈیپینڈنٹ ،نیو یارک ٹائمز، بی بی سی اور بلوم برگ کی نیوز ویب سائٹس سمیت متعدد ویب سائٹ ڈاون ہوگئیں۔ …

Read More »