Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

لیگی رہنما کیجانب سے چیئرمین نیب کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

رانا تنویر

اسلام آباد (پاک صحافت) لیگی رہنما رانا تنویر کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب نے انہیں مس گائیڈ کیا جس کے تحت ان کے خلاف ریفرنس دائر کیا جائے گا تاکہ وزیراعظم کے متعلق لکھے گئے خط کی حقیقت واضح ہو۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی رانا تنویر …

Read More »

شہبازشریف کی بلاول بھٹو سے ملاقات، مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے حکومت مخالف تحریک کو تیز کرنے کے لئے اپوزیشن رہنماوں سے رابطے شروع کردئے ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے بلاول بھٹو سے ملاقات جبکہ مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور …

Read More »

ہم بتائیں گے نیب میں کون سی کرپشن ہوئی ہے،جو ظلم ہوئے ان کا حساب دیا جائے گا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب میں ہم ثبوت کے ساتھ بتائیں گے کہ کس نے کہاں کرپشن کی ہے، بے بنیاد الزامات کے ذریعے جو ظلم کیا گیا ان کا حساب دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے …

Read More »

احسن اقبال نے سانحہ مری کا ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سانحہ مری حکومت کی بے حسی کی وجہ سے پیش آیا ، مری واقعے پر حکومت کی بے خبری  سوالیہ …

Read More »

سانحہ مری کے بعد یہ ثابت ہوگیا کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سانحہ مری پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے پیش آیا ہے جبکہ اس سانحے کے بعد یہ ثابت ہوگیا کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب …

Read More »

ثاقب نثار اور کھوسہ صاحب نے جسے صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ دیا وہ سب سے بڑا چور ثابت ہوا۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ثاقب نثار اور کھوسہ صاحب نے جسے صادق اور امین کا سرٹیفکیٹ دیا تھا وہ سب سے بڑا چور ثابت ہوا، اتنی بڑی چوری ملکی تاریخ میں کسی نے نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے …

Read More »

عثمان بزدار جیسے شخص کو وزیراعلی کہنا پنجاب کے عوام کی توہین ہے۔ عظمی بخاری

عظمیٰ بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار جیسے نااہل اور نالائق شخص کو وزیراعلی کہنا پنجاب کے عوام کی توہین ہے، موصوف کو لاہور کا راستہ تک معلوم نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نوازشریف واپس …

Read More »

خواجہ سعدرفیق میرے بھائی ہیں اور اکٹھے فیملی میں رہ چکے ہیں۔ جہانگیرترین

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق میرے بھائی ہیں اور ہم کافی طویل عرصے تک اکھٹے ایک ہی فیملی میں رہ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے باغی رہنما جہانگیر ترین نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد …

Read More »

شہبازشریف کا عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملکی آئین اور قانون کے مطابق کوئی چور اور جھوٹا شخص وزیراعظم نہیں ہوسکتا لہذا عمران خان کو اب وزارت عظمی کے عہدے سے مستعفی ہوجانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر …

Read More »

ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ الیکشن صاف شفاف اور دھاندلی سے پاک ہونے چاہئیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہمارا صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ الیکشن صاف شفاف اور دھاندلی سے پاک ہونے چاہئیں۔ تاکہ عوام ووٹ کی طاقت سے اپنے نمائندے کا انتخاب کرسکے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پریس کانفرنس …

Read More »