Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

پی ٹی آئی حکومت ملک کو بند گلی میں لے جا رہی ہے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اپنی نااہلی، نالائقی اور عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے ملک کو بند گلی میں لے جا رہی ہے جس سے نکلنا اتنا آسان نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے …

Read More »

نیاپاکستان حکمرانوں کیلئے سستا جبکہ عوام کیلئے مہنگا ترین ملک بن چکا ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے جس نئے پاکستان کے کھوکھلے نعرے لگائے گئے آج عوام کے سامنے ہے۔ نیاپاکستان حکمرانوں کیلئے سستا جبکہ عوام کیلئے مہنگا ترین ملک بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور …

Read More »

رانا ثناءاللہ نے ن لیگ کیجانب سے ڈیل کی افواہوں کو مسترد کردیا

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نہ ہم کسی سے ڈیل کررہے ہیں اور نہ ہی ہم کسی سے ڈیل کرکے اقتدار میں آئیں گے، ن لیگ صرف عوامی حمایت اور طاقت سے اقتدار حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے …

Read More »

عمران خان نے ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے لئے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ قرضے عمران خان نے لئے ہیں، جن کی وجہ سے آج پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف کی غلامی کرنے پر مجبور ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل …

Read More »

قومی اسمبلی میں موجود پی ٹی آئی کے بیس ممبران علحیدگی کیلئے تیار ہیں۔ شاہد خاقان عباسی کا انکشاف

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں موجود پی ٹی آئی کے بیس ممبران حکومت سے علحیدگی کے لئے تیار ہیں، لیکن وہ فی الحال کھل کر سامنے آنے سے ڈرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »

منی بجٹ عمران نیازی کا بڑا یوٹرن اور ملک کیلئے تباہی کا نسخہ ہے۔ متحدہ اپوزیشن

متحدہ اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) متحدہ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ منی بجٹ عمران نیازی حکومت کا ایک اور یوٹرن اور ملک کے لئے تباہی کا نسخہ ہے جس کا راستہ ہر حال میں روکا جائے گا تاکہ ملک تباہی سے بچ جائے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ اپوزیشن کا اجلاس پارلیمنٹ …

Read More »

نوازشریف کی واپسی کی خبر نے حکومتی ایوانوں میں لرزہ طاری کردیا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی وطن واپسی کی خبر نے حکومتی ایوانوں میں لرزہ طاری کردیا ہے، ان کی واپسی سے اگر کسی کو خطرہ ہے تو وہ پی ٹی آئی کی حکومت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ملکی معیشت کی کمر توڑ دی ہے۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے ملکی معیشت کی کمر توڑ دی ہے۔ جسے ٹھیک کرنے میں کئی دہائیاں لگیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف …

Read More »

حکومتی پالیسیوں سے دلبرداشتہ لوگوں کی فہرست بہت لمبی ہے۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں سے دلبرداشتہ لوگوں کی فہرست بہت لمبی اور طویل ہے جس میں تحریک انصاف کے اراکین کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی …

Read More »

ظالم حکمرانوں کو اقتدار سے نکالنے کیلئے اٹھ کھڑے ہونے کا وقت آگیا ہے۔ عابد شیرعلی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) عابد شیرعلی کا کہنا ہے کہ ملک پر مسلط ظالم حکمرانوں کو اقتدار سے نکالنے کے لئے اٹھ کھڑے ہونے کا وقت آگیا ہے۔ عوام مزید ظلم و زیادتی برداشت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیرعلی نے سماجی رابطے کی …

Read More »