Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

عمران خان کے دور حکومت میں چار سال تک ملک کے ہر شعبے میں ڈاکے ڈالے گئے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سرپرستی میں چار سال تک ملک کے ہر شعبے میں ڈاکے ڈالے گئے لیکن آج وہی لوگ شور کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

سخت معاشی حالات کے باوجود ہم ایک خوشحال قوم کے طور پر ابھریں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سخت ترین معاشی حالات کے باوجود ہم ایک ترقی یافتہ اور خوشحال قوم کے طور پر ابھریں گے۔ اتحادی حکومت بحران کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی …

Read More »

غریب طبقے کو مشکل معاشی حالات سے بچانا اولین ترجیح رہی ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ غریب طبقے کو مشکل معاشی حالات سے بچانا ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، جس کے لئے بھرپور اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

مخلوق خدا کی مشکلات کے ازالے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عوام کی خدمت ہماری اولین ذمہ داری ہے، مخلوق خدا کی مشکلات کے ازالے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں بارشوں کے باعث نالہ لئی بپھر گیا، گوالمنڈی اور کٹاریاں کے مقام پر الرٹ جاری …

Read More »

الیکشن کے بعد عمران خان اہلیہ کیساتھ بیرون ملک چلے جائیں گے۔ منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ الیکشن کے بعد عمران خان اپنی اہلیہ اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ بیرون ملک فرار کریں گے، کیونکہ ان کی کرپشن کے کیسز کھل رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

بہت آسان تھا عدم اعتماد کے بعد بھاگ جاتے مگر ایسے ہماری سیاست ضرور بچتی مگر ریاست ڈوب جاتی، خواجہ سعد

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بہت آسان تھا کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد ہم بھاگ جاتے، ایک روپیہ پٹرول کی قیمت نا بڑھتی اور نئے الیکشن کا اعلان کر دیتے، کوئی سیاسی قوت یہ خودکشی نہیں کر سکتی تھی، …

Read More »

پچھلے چار سال میں کئی اہم منصوبے شروع نہ ہونے کیوجہ سے آج مشکلات پیدا ہوئیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے گزشتہ چار سال کئی اہم منصوبوں کو شروع نہیں کیا جس کی وجہ سے آج ہمیں مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کابینہ اجلاس …

Read More »

وزیراعظم کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر بڑا ریلیف پیکچ دینے کا فیصلہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کے لئے یوٹیلٹی اسٹورز پر بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر بڑا ریلیف پیکچ دینے کا فیصلہ کیا ہے، ایک سال کیلئے68 ارب …

Read More »

فرح گوگی کو دبئی سے واپس لانے کیلئے ریڈ وارنٹ جاری کیے جائیں گے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ فرح گوگی اور ان کے شوہر کو دبئی سے واپس لانے کے لیے ریڈ وارنٹ جاری کیے جائیں گے۔ ایک ایک پائی کا حساب لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کبھی بھی فرح …

Read More »

عمران نیازی سرٹیفائیڈ چور ثابت ہوچکا ہے، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی، فرح گوگی اور احسن جمیل گجر نے عمران خان کی ایماء پر کرپشن کی ہے۔ عمران نیازی سرٹیفائیڈ چور ثابت ہوچکا ہے اس نے گھڑیاں بیچی ہیرے کی انگوٹھیاں بیچی اور رشوت لیکر …

Read More »