Tag Archives: مرکز

پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شمولیت کیلئے رضامند

آصف زرداری شہباز شریف

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کے لیے رضامندی ظاہر کر دی۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے مل کر ملک کو معاشی اور سیاسی بحران سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اور! ن لیگ میں حکومت سازی …

Read More »

ن لیگ، پی پی مل کر حکومت بنائیں گی، خواجہ آصف نے اشارہ دیدیا

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن وفاق میں پیپلز پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنائے گی۔ انہوں نے کہا کہ وفاق میں ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم مل کر حکومت بنانے جا رہے ہیں، …

Read More »

حالات بتا رہے ہیں مرکز اور پنجاب میں ن لیگ حکومت بنائے گی، رانا ثناء اللہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حالات بتا رہے ہیں کہ مرکز اور پنجاب میں ن لیگ حکومت بنائے گی۔ فیصل آباد میں جلسے سے خطاب میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ گزشتہ …

Read More »

اسلام آباد سمیت پنجاب اور پختونخوا میں 6 شدت کا زلزلہ

زلزلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا، زلزلہ 213 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا۔ …

Read More »

گوادر بندرگاہ مستقبل میں تجارت کا ایک بڑا مرکز ہوگا۔ نگراں وزیر اعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ گوادر بندرگاہ مستقبل میں تجارت کا ایک بڑا مرکز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت کی ترجیح ہے کہ گوادر میں فشریز کی صنعت کو جدت دی جائے، گوادر میں ماہی گیروں کو …

Read More »

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خصدار اور گرد و نواح سمیت زیارت میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں آنے والے زلزلے …

Read More »

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کےضلع سوات، مالاکنڈ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اور شہری گھروں سے باہر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع و شہروں …

Read More »

بلوچستان کے ضلع آواران میں 4.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع آواران میں 4.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ سالوں کے دوران اس علاقے میں متعدد بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ زلزلے …

Read More »

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلہ

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری اپنے گھروں سے باہر آگئے۔ اور لوگوں میں خوف پھیل گیا۔  خیال رہے کہ زلزلے کا مرکزی حصہ افغانستان   میں تھا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف …

Read More »