Tag Archives: مراد علی شاہ

صدر اور وزیراعظم مشاورت سے چاروں صوبوں میں گورنر لگائیں گے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صدر اور وزیراعظم مشاورت سے چاروں صوبوں میں گورنر لگائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جاری بیان میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صدر کے لیے آصف زرداری سے بہتر کوئی چوائس نہیں …

Read More »

صدارتی الیکشن میں ایم کیو ایم سے بھی ووٹ مانگیں گے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے پاس بھی ہم ووٹ کے لیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدارتی الیکشن کے لیے آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی سندھ ہائی کورٹ میں جمع کروانے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر رین ایمرجنسی سیل قائم

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) ممکنہ برسات کے پیش نظر وزیراعلی سندھ کی ہدایت پر رین ایمرجنسی سیل قائم کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شکایتی سیل 29 فروری تا 3 مارچ تک امکانی برسات کے پیش نظر 24 گھنٹے کام کرے …

Read More »

وفاق میں فضول وزارتیں ختم کی جائیں۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاق میں فضول وزارتیں ختم کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آفس میں پہلے دن امن و امان کے حوالے سے اجلاس کیا، صوبے میں امن و امان کی صورت حال …

Read More »

گورنر سندھ سے بلاول بھٹو اور فریال تالپور کی ملاقات

بلاول بھٹو کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے بلاول بھٹو اور فریال تالپور نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور فریال تالپور نے ملاقات کی ہے۔ جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری …

Read More »

مراد علی شاہ نے وزیراعلی سندھ کا حلف اٹھا لیا

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) تیسری بار وزیراعلی سندھ منتخب ہونے والے سید مراد علی شاہ نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مراد علی شاہ کی حلف برداری کے بعد سندھ میں نگران حکومت کا دور ختم ہوگیا اور پیپلز پارٹی کی حکومت اقتدار میں آگئی۔ گورنر سندھ کامران …

Read More »

ہم تنقید سے نہیں ڈرتے، وہ ہوگی تو ہم اپنی اصلاح کریں گے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم تنقید سے نہیں ڈرتے، وہ ہوگی تو ہم اپنی اصلاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ گرفتار کیا گیا تو …

Read More »

چیئرمین بلاول نے مراد علی شاہ کا انتخاب بالکل ٹھیک کیا ہے۔ قائم علی شاہ

قائم علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ چیئرمین بلاول نے مراد علی شاہ کا انتخاب بالکل ٹھیک کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی اجلاس سے خطاب میں قائم علی شاہ نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مراد علی شاہ کا انتخاب بالکل ٹھیک کیا …

Read More »

مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے۔ سید مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوئے ہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی اویس قادر شاہ کے مطابق 148 ارکان اسمبلی نے انتخاب میں حصہ لیا۔ سید مراد علی شاہ …

Read More »

لوگ احتجاج کرتے رہیں گے ہم حلف اٹھائیں گے۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ لوگ احتجاج کرتے رہیں گے ہم حلف اٹھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے نامزد وزیراعلی مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو کئی مشکلات کا سامنا ہے۔ امید ہے کہ ہم مشترکہ طور …

Read More »