Tag Archives: محکمہ موسمیات

بلوچستان میں مٹی کا طوفان اور بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق

بارش

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف شہروں کو مٹی کے طوفان نے اپنی لپیٹ میں لے لیا، تیزہواؤں کے ساتھ مٹی کے طوفان نے نوشکی چمن، قلعہ عبدللہ، پشین، گلستان سمیت دیگر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق خضدار قلات، سوراب ہرنائی نوشکی مستونگ پیشین اور دیگر …

Read More »

ملک بھر میں شوال کا چاند منگل 9 اپریل کو نظر کا قوی امکان

چاند

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں شوال کا چاند منگل 9 اپریل کو نظر کا قوی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بجکر 21 منٹ پر ہوگی اور 9 اپریل کو چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہوجائے گی جبکہ …

Read More »

بدھ سے ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی

بارش

اسلام آباد (پاک صحافت) محکمہ موسمیات نے بدھ سے ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 27 اگست تک جاری رہے گا،جس کے نتیجے میں پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

خیبرپختونخوامیں بارشوں سے حادثات میں 4 افراد جاں بحق، 1 زخمی

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختون خوا میں تیز بارشوں سے پیش آئے حادثات و واقعات میں 4 افراد جاں بحق اور 1 شخص زخمی ہو گیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے میں سیلاب اور بارشوں سے 7 گھر تباہ ہوئے جبکہ 67 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا۔ تفصیلات …

Read More »

لاہور میں مسلسل 6 گھنٹے تک موسلادھار بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں

بارش

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں مسلسل 6 گھنٹے تک موسلا دھار بارش کے بعد جل تھل ایک ہوگیا، اہم چوراہے اور شاہراہیں تالاب بن گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش ایئرپورٹ پر 260 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، لکشمی چوک پر 256، پانی والا تالاب 254 اور …

Read More »

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب منائی جائے گی؟ فیصلہ آج ہوگا

چاند

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں عیدالاضحیٰ کب منائی جائے گی؟ اس بات کا فیصلہ آج ہو جائے گا۔ذرائع کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں منعقد ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد …

Read More »

سمندری طوفان کا خطرہ، کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ

سمندری طوفان

کراچی (پاک صحافت) سمندری طوفان بائپر جوائے کے خطرے کے پیش نظر کراچی کے ساحلوں پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا سائیکلون وارننگ سینٹر سسٹم کو مانیٹر کر رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 13جون کی رات سے 14جون کی صبح تک سندھ مکران کی ساحلی …

Read More »

ملک بھر میں 28 اپریل سے 7 مئی تک بارش کا امکان

بارش

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں 28 اپریل سے 7 مئی تک بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات یا جمعہ سے بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثرانداز ہونے کا امکان ہے۔ 28 اپریل سے 7 مئی تک کراچی سے کشمیر تک کہیں ہلکی اور …

Read More »

ملائیشیا میں سیلاب؛ 35 ہزار لوگ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے

باڑھ

پاک صحافت جنوبی ملائیشیا میں سیلاب کی وجہ سے کم از کم تین افراد ہلاک اور تقریباً 35,000 افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق سی این اے نیوز چینل کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملائیشیا کے جنوب میں واقع …

Read More »

محکمہ موسمیات نے سوشل میڈیا پر زیرگردش زلزلے سے متعلق پیش گوئیاں مسترد کردیں

زلزلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) محکمہ موسمیات نے سوشل میڈیا پر زیر گردش زلزلے سے متعلق پیش گوئیوں کو مسترد کردیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ قدرتی آفت ہے، اس کا علم پہلے سے نہیں ہوسکتا، پہلے سے زلزلے کا علم ہوتا تو ترکیہ میں اتنا جانی …

Read More »