Tag Archives: محکمہ موسمیات

پیرس میں بارش اور طوفان؛ خشک سالی کے خوف کے درمیان امید

فرانس

پیرس {پاک صحات} اچانک بارش، طوفان اور ژالہ باری سے پیرس کی گلیوں میں سیلاب اور پانی جمع ہو گیا جس نے فرانسیسی دارالحکومت کے رہائشیوں کو حیران کر دیا۔ طوفان کل شام پیرس سے ٹکرایا۔ اس طوفان کے ساتھ 18:00 سے 19:00 تک تیز بارش ہوئی۔ بارش کی شدت …

Read More »

14 سے17 جولائی کے دوران کراچی اور دیگر شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان

بارش

کراچی (پاک صحافت) محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی، 14 سے17 جولائی کے دوران کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا  یہ بھی کہنا …

Read More »

سانحہ مری، حکومتی اتحادی بھی پی ٹی آئی کے خلاف بول پڑے

سانحہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) سانحہ مری پر جہاں اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے کہ وہیں پر حکومت کے اتحادی بھی حکومت کے خلاف بول پڑے۔ اتحادی جماعتوں نے بھی وفاقی اور صوبائی حکومت کو سانحہ مری …

Read More »

محرم الحرام 1443 ھ کا چاند نظر آگیا، ہر طرف سوگ کی فضا

محرم الحرام

کراچی (پاک صحافت) محرم الحرام 1443ھ کا چاند نظر آگیا ہے، کل بروز منگل پہلی محرم الحرام ہوگی، جبکہ یوم عاشور 19 اگست بروز جمعرات کو ہوگا۔ محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی ہر طرف سوگ کی فضا کا  سماں ہو گیا ہے۔  خیال رہے کہ مرکزی رویت ہلال …

Read More »

ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا، عید 21 جولائی کو ہوگی

رویت ہلال کمیٹی

کراچی (پاک صحافت) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحجہ کے چاند کی رویت سے متعلق بیان جاری کردیا، ہلال کمیٹی کے مطابق ملک بھر میں کہیں پر بھی ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آسکا، لہٰذا عید الاضحی 21 جولائی بروز بدھ کو منائی جائےگی۔چیئرمیں مولانا عبدالخبیر آزاد کے …

Read More »

چلملاتی گرمی سے امریکہ میں کم از کم 100 افراد ہلاک

چلملاتی گرمی

اوریگون {پاک صحافت} امریکی ریاست اوریگون میں آج گرمی کی غیر معمولی لہر اور ریکارڈ توڑ درجہ حرارت کے باعث 95 افراد ہلاک ہوگئے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق جون کے آخر میں ہیٹ ویو جو بحر الکاہل کے شمال مغرب میں پھیل گیا ، کینیڈا کے متعدد صوبوں اور ریاستوں …

Read More »

سمندری طوفان، پاکستان کے ساحل سے بڑا خطرہ ٹل گیا

سمندری طوفان

کراچی (پاک صحافت) بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کا خطرہ پاکستان کے ساحل سے ٹل گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والے طاقتور سمندری طوفان ‘تاؤتے’ نے اپنا رخ تبدیل کرلیا جس کے باعث پاکستان کی ساحلی پٹی سے خطرہ ٹل گیا ہے۔ تاہم 17 …

Read More »

سندھ میں ممکنہ طوفانی بارشوں کا خطرہ، صوبائی حکومت کی جانب سے ہنگامی اقدامات

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کے بعد سندھ میں ممکنہ طوفانی بارشوں سے نمٹنے کے لئے ہنگامی اقدامات شروع کردیئے ہیں۔  ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کمشنر کراچی اور بلدیاتی اداروں کو نالوں کے چوکنگ پوائنٹس فوری کلیئر …

Read More »

بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کا خطرہ کراچی سے 1500 کلومیٹر دور

سمندری طوفان

کراچی (پاک صحافت) بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان کا خطرہ کراچی سے صرف 1500 کلومیٹرکے فاصلے پر ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کے ساحلوں کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ کراچی سے کافی فاصلےپر ہے ، ڈپریشن …

Read More »

عید کا چاند نظر آنے سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

چاند

اسلام آباد (پاک صحافت) کل عید الفطر کا چاند نظر آئے گا یا نہیں ؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کل چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں …

Read More »