Tag Archives: محکمہ صحت

سندھ میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرگئی

ڈینگی

کراچی (پاک صحافت) سندھ بھر میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بیس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے کراچی سے 48، حیدرآباد سے 41، جامشورو سے 2، عمرکوٹ سے 7، میرپور خاص سے 2، لاڑکانہ سے 2، کشمور سے …

Read More »

فرانس میں کورونا وائرس کیسز میں اضافہ

کورونا وائرس

پیرس (پاک صحافت) فرانس میں حالیہ دنوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے بعد کورونا وائرس کی آٹھویں لہر کا امکان بڑھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نسبتاً پرسکون موسم گرما کے بعد فرانس میں خزاں کے آغاز کے ساتھ ہی کورونا کیسز کی …

Read More »

کراچی میں 24 گھنٹوں کے اندر ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں 30 فیصد تک اضافہ

ڈینگی وائرس

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس کے مریضوں میں تیس فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف اسپتالوں میں 200 سے زائد ڈینگی وائرس مریض روزانہ لائے جا رہے ہیں، نجی اسپتالوں میں بھی مریضوں کی تعداد میں ہو شربا …

Read More »

ارجنٹائن میں سانس کی پر اسرار بیماری کی دریافت

مرموز

پاک صحافت ارجنٹینا کے محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ اس ملک کے ایک کلینک میں سانس کی پراسرار بیماری سے 3 افراد ہلاک اور 7 بیمار ہو گئے۔ پاک صحافت کے مطابق، این بی سی نیوز نے ہفتے کی رات اطلاع دی ہے کہ سانس کی ایک …

Read More »

کراچی میں موسلادھار بارش: محکمہ صحت سندھ نے شہر کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی

بارش

کراچی (پاک صحافت)  کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد محکمہ صحت سندھ نے شہر کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسپتالوں کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ہیں اور چھٹیوں پر گئے عملے کو بھی طلب کرلیا گیا …

Read More »

زہریلی گیس کے اخراج سے 13 افراد ہلاک، 250 سے زائد ہسپتال میں داخل

کیس

خرطوم {پاک صحافت} اردن کے جنوبی بندرگاہی شہر عقوبہ میں پیر کو زہریلی گیس کے اخراج سے 13 افراد ہلاک اور 250 بیمار ہو گئے۔ اردن کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف پبلک سیکیورٹی نے بتایا کہ گیس ٹینک کی نقل و حمل کے دوران لیک ہونے کا …

Read More »

فلسطینی وزیر صحت: اسرائیل کے مسلسل محاصرے سے ادویات کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے

فلسطینی

یروشلم {پاک صحافت} فلسطینی وزیر صحت مے الکیلا نے بدھ کی رات کہا کہ اسرائیل کے مسلسل محاصرے اور بین الاقوامی حمایت اور امداد کی کمی کے باعث فلسطین میں ادویات کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ انہوں نے پاک صحافت کے حوالے سے بتایا کہ “اس اجلاس کی …

Read More »

نرسنگ کے شعبے کا معیار بڑھانے کیلئے اصلاحات کی جائیں گی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نرسنگ کے شعبے کا معیار بڑھانے کے لئے اصلاحات کی جائیں گی، تنخواہیں بڑھانے کے ساتھ ساتھ محکمہ صحت کو جدید آلات بھی فراہم کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم شہبازشریف …

Read More »

انسداد ڈینگی کی مہم میں کوئی غفلت برداشت نہیں کروں گا۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ انسداد ڈینگی کی مہم میں کوئی غفلت برداشت نہیں کروں گا، انسداد ڈینگی کے اقدامات پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز زیر صدارت اجلاس ہوا ہے، اجلاس میں انسداد ڈینگی کے لئے …

Read More »

عوام غریب ہورہی اور وزیراعظم کا ٹیکس ڈبل ہورہا ہے۔ حسن مرتضی

حسن مرتضی

لاہور (پاک صحافت) حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار سال سے ملک بھر کی عوام غریب ہوتی جارہی ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان کا ٹیکس ڈبل ہوتا جارہا ہے پتا نہیں وہ ایسا کونسا کاروبار کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضی …

Read More »