Tag Archives: محکمہ صحت

پنجاب میں آشوب چشم کے مزید 10 ہزار 269 کیسز رپورٹ

آشوب چشم

لاہور (پاک صحافت) پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آشوب چشم کے مزید 10 ہزار 269 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سے ایک ہزار 132، ملتان سے ایک ہزار 48 جبکہ لاہور سے 452 افراد مرض کا شکار ہوچکے ہیں۔ رواں برس تین لاکھ 94 ہزار …

Read More »

غیرقانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ

ادویات

اسلام آباد (پاک صحافت) نیشنل ٹاسک فورس نے غیر قانونی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کیلئے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈریپ نے غیرقانونی ادویات کا دھندہ کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے سے نیشنل ٹاسک …

Read More »

سندھ کی نگراں کابینہ کیلئے ناموں کو حتمی شکل دیدی گئی

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی 10 رکنی کابینہ کے لیے وزراء کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق  نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ مقبول باقر کی نئی کابینہ شام 5 بجے حلف لے گی۔ تفصیلات کے مطابق ریٹائرڈ بریگیڈیئر حارث نواز، مبین …

Read More »

محسن نقوی سے پنجاب بار کونسل کی جیل ریفارمز کمیٹی کی ملاقات

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی سے پنجاب بار کونسل کی جیل ریفارمز کمیٹی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں نگراں وزیرِ اعلیٰ سے جیلوں میں قیدیوں کو بنیادی سہولتیں دینے کے لیے تجاویز پر بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق  پنجاب بار کونسل کی جیل …

Read More »

مٹھی میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 بچوں کا انتقال، 8 روز میں تعداد 28 ہوگئی

اسپتال

تھرپارکر (پاک صحافت) سول اسپتال مٹھی میں 24 گھنٹوں کے دوران غذائی قلت اور دیگر بیماریوں میں مبتلا مزید 5 بچے انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے بھی سول اسپتال مٹھی میں 5 بچوں کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتقال کرنے والوں میں …

Read More »

ملکی اداروں کیخلاف فیٹف کو خط لکھنے والے افرادکو قانون کی گرفت میں لانےکا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ملکی اداروں کے خلاف فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کو  خط لکھنے پر  وفاقی حکومت نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ کچھ فارماسسٹس کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی اداروں کو خطوط اور ای میل لکھی گئیں تھیں …

Read More »

کراچی میں کرونا کیسز بڑھنے لگے، مزید 26 افراد میں وائرس کی تصدیق

کورونا وائرس

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں کرونا کیسز بڑھنے لگے ہیں جبکہ مزید 26 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں کرونا وائرس ایک بار پھر متحرک ہونے لگا ہے 24 گھنٹوں کے دوران 26 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے 4 مریضوں کی …

Read More »

کراچی، پراسرار اموات پر محکمۂ صحت کی تازہ  رپورٹ جاری

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے علاقے کیماڑی کے علی محمد لغاری گوٹھ میں پراسرار اموات پر محکمۂ صحت نے رپورٹ جاری کر دی۔ خیال رہے کہ ان اموات کی پہلے ممکنہ وجہ سویا بین سے آلودگی پھر فیکٹریوں کا دھواں بتائی گئی تھی مگر اب محکمۂ صحت کا کہنا ہے …

Read More »

پنجاب میں کورونا وائرس کے سب ویرنٹ ایکس بی بی ( XBB ) اومی کرون کا نیا کیس رپورٹ

کورونا وائرس کے وار

لاہور (پا ک صحافت) پنجاب مں  کورونا وائرس کے سب ویرنٹ ایسک بی بی ( XBB ) اومی کرون کا ناا کسو رپورٹ کیا گیا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کرونا کے نئے ویرنٹ کا انکشاف محکمے کی جین سیکونسنگ کے نتیجے میں ہوا۔ خیال رہے کہ صوبے میں …

Read More »

برطانیہ میں معاشی بحران پر شور، ہر طرف ہڑتالیں اور مظاہرے

برطانیہ

پاک صحافت برطانیہ میں معاشی بحران کی وجہ سے یہ حالت ہو گئی ہے کہ ایک دن بھی ہڑتال کے بغیر نہیں گزر رہا۔ ہڑتالوں کے باعث ٹرانسپورٹ، ہیلتھ کئیر اور پوسٹ سمیت ہر شعبہ بری طرح مصروف ہو گیا ہے۔ ایک ہڑتال ختم نہیں ہوتی، دوسری شروع ہوتی ہے …

Read More »