Tag Archives: مارشل لا

عمران خان کا ٹھکانہ اڈیالہ جیل یا پاگل خانہ ہے۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا ٹھکانہ اڈیالہ جیل یا پاگل خانہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ادارے نیوٹرل ہو رہے ہیں تو یہ …

Read More »

ذلت و رسوائی فارن فنڈد فتنے اور توشہ خانہ چور کے مقدر میں لکھی جاچکی ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ذلت و رسوائی فارن فنڈد فتنے اور توشہ خانہ چور کے مقدر میں لکھی جاچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف ادب دوسری طرف گالی، دماغ …

Read More »

سیاست میں جو جھوٹ بولتا ہے وہ سیاست دان نہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سیاست میں جو جھوٹ بولتا ہے وہ سیاست دان نہیں، سیاستدانوں کو جھوٹ بولنے سے گریز کرنا چاہئے اس سے سب بدنام ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران نیازی پاکستان کے وہ بدقسمت وزیر اعظم ہیں جنہیں قومی اسمبلی نے ان کے عہدہ سے برطرف کیا، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نیازی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ، عمران نیازی پاکستان کے وہ بدقسمت وزیر اعظم ہیں جنہیں پاکستان کی قومی اسمبلی نے ان کے عہدہ سے برطرف کیا۔ …

Read More »

فوج جیسے آئینی ادارے کی مخالفت کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں سیاسی کارکن ہوں ،کبھی فوج جیسے آئینی ادارے کی مخالفت کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ خواجہ آصف نے اپنے بیان میں یہ بھی کہا کہ اگر2023کے الیکشن میں میاں نوازشریف نااہل نہ …

Read More »

صحافت کی آزادی عوام کا آئینی حق ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے  وفاقی حکومت کی جانب سے میڈیا سے متعلق نیا قانون لانے کی تیاریوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافت کی آزادی کوئی آپشن نہیں بلکہ عوام کا آئینی …

Read More »